تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی Islamabad Registration SocialMedia Platforms Mandatory MoIB_Official pid_gov Pakistan
ملک میں کہیں کہیں بارش اور برفباری متوقع:محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دستاویز کے مطابق یوٹیوب، فیس بک، ٹویٹر اور ٹک ٹاک سمیت تمام کمپنیاں رجسٹریشن کرانے کے پابند اور تین ماہ میں اسلام آباد میں دفتر قائم کرنا لازم ہوگا۔اس کے علاوہ عالمی سوشل پلیٹ فارمز اور کمپنیوں پر پاکستان میں رابطہ افسر تعینات کرنے کی شرط عائد بھی کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کو ایک سال میں پاکستان میں ڈیٹا سرور بنانا ہوں گے۔
قومی اداروں اور ملکی سلامتی کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو سکے گی۔ بیرون ملک سے ان اداروں کو آن لائن نشانہ بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا اختیار ہوگا۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل کوآرڈینیشن اتھارٹی بنائی جائے گی۔ اتھارٹی ہراسگی، اداروں کو نشانہ بنانے اور ممنوعہ مواد کی شکایت پر اکاؤنٹ بند کر سکے گی۔ اتھارٹی سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ویڈیوز نہ ہٹانے پر ایکشن لے گی۔ اگر کمپنیوں نے تعاون نہ کیا تو ان کی سروسز معطل کر دی جائیں گی۔
اگر کمپنیوں نے رولز کو فالو نہ کیا تو پچاس کروڑ تک جرمانہ ہوگا۔ یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر بنائے جانے والے مقامی پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگی۔ قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس ادارے قابل اعتراض مواد پر کارروائی کر سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹلاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہشتم کا اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں آج ہشتم کی اسلامیات کا پرچہ 11 بجے شروع ہونا تھا، تاہم یہ پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہشتم کلا
مزید پڑھ »
17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیںنیویارک: امریکی شہر نیویارک میں ایک 21 سالہ لڑکے نے اپنی 17 سالہ دوست کو قتل کر کے اس کی لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔21 سالہ کلارک نے اس قتل کا ارتکاب چند ماہ قبل کیا تھا اور اب اس پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔کلارک نے اپنی دوست کو قتل کرن
مزید پڑھ »
پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد، عمل درآمد کتنا مشکل؟پاکستان نے نئے قوانین وضح کیے ہیں جن کے تحت کسی بھی آن لائن مواد کو اگر حکام پاکستانی قوانین کے خلاف پائیں تو سوشل میڈیا کمپنی پر لازمی ہوگا کہ وہ 24 گھنٹوں میں اس کو حذف کریں۔
مزید پڑھ »
توہین آمیز مواد کی روک تھام، حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیز سے معاہدہ طےاسلام آباد: حکومت پاکستان کی مسلسل کاوشیں رنگ لے آئیں جس کے بعد سوشل میڈیا کمپنیز نے اپنے پلیٹ فارم سے توہین آمیز مواد فوری ہٹانے کی یقین دہانی کرادی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب سے حکومت کے معاملات طے پاگئے، جس کے تح
مزید پڑھ »
حکومت نے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، یہ کیا کام کرے گی ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے
مزید پڑھ »