عالمی بینک نے پاکستان کو 10 سالہ 20 ارب ڈالر فنڈنگ کا وعدہ کیا

Ekonomi خبریں

عالمی بینک نے پاکستان کو 10 سالہ 20 ارب ڈالر فنڈنگ کا وعدہ کیا
عالمی بینکپاکستانکنٹری پارٹنرشپ فریم ورک
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

عالمی بینک نے پاکستان کے ساتھ 10 سالہ 'کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک' (سی پی ایف) کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے اس کے ذریعے پاکستان میں ’شراکتی اور پائیدار ترقی کے عمل میں معاونت‘ فراہم کی جائے گی۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اس پروگرام کے تحت ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ رقم 10 برسوں میں سالانہ دو ارب ڈالر کی فنانسنگ کی شکل میں آئے گی۔ عالمی بینک کی ویب سائٹ پر پاکستان میں سماجی اور معاشی شعبوں کے لیے اعلان کردہ پروگراموں کو جاری کرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

عالمی بینک نے پاکستان کے ساتھ 10 سالہ ’ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک ‘ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے اس کے ذریعے پاکستان میں ’شراکتی اور پائیدار ترقی کے عمل میں معاونت‘ فراہم کی جائے گی۔

’اگر 20 ارب ڈالر کو دیکھا جائے تو یہ رقم بھی سالانہ دو ارب ڈالر ہی بنتی ہے۔ اس میں کوئی نئی بات نہیں، اب صرف ہوا یہ ہے دس سالہ سی پی ایف پروگرام کے تحت اس رقم کو 20 ارب ڈالر کی مجموعی رقم بنا کر پیش کیا گیا ہے۔‘ اُن کا کہنا ہے کہ عالمی بینک سے گرانٹ کا وعدہ کوئی حیران کن بات نہیں ہے کیونکہ عالمی بینک پہلے ہی ہر سال پاکستان کو ڈیڑھ، دو ارب ڈالر دیتا ہے۔

اس ضمن میں عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں چھ شعبوں کو چنا گیا ہے ان میں سماجی، معاشی اور توانائی کے شعبے شامل ہیں۔ 20 ارب ڈالر کے وعدے سے ملک کے سماجی و معاشی شعبوں پر اثرات کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہد محمود کہتے ہیں کہ شاید یہ رقم ملنے سے بھی اس شعبوں پر کوئی خاص فرق نہ پڑ سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

عالمی بینک پاکستان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک فنڈنگ ترقی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک نے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے اور معاہدہ 14 جنوری کو دستخط ہونے والے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانپاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانآئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالر اس کے 2 ذیلی ادارے دیں گے۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہعالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہوزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فنڈنگ پاکستان کی ترقی کے لیے اہم اہم ہے. انہوں نے جنرل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شراکت داری کے لیے پاکستان کی بنیاد کو مضبوط بنانے کے لیے دن رات کام کیا۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالرز دینے کا وعدہعالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالرز دینے کا وعدہوزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کی جانب سے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کی غذائیت، معیاری تعلیم، کلین انرجی، ماحولیات، جامع ترقی، اور نجی سرمایہ کاری سمیت 6 اہم شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، سی ایف پی ہماری قومی ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے جیسا کہ ہمارے ہوم گراؤن اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان میں تصور پیش کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگا14 جنوری کو دستخط، 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر نجی قرضوں سے اہم شعبوں میں بہتری
مزید پڑھ »

ورلڈ بینک سے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرضورلڈ بینک سے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرضورلڈ بینک نے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قرض 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری کے بعد دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:57:22