پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش کیلیے سکیورٹی کا خرچہ بھی مسئلہ ہے: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم
۔ فوٹو فائل
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں کمیٹی رکن اسد عالم نیازی نے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم ڈویژن اگلے 5 سال کے پلان پیش کرے، گیس پیداواری علاقوں میں کام کرنے والی کمپنیاں متعلقہ ایم این ایز کو اعتماد میں نہیں لیتیں۔ڈی جی پیٹرولیم کنسیشنزنے کمیٹی کو بتایا کہ آج تک تیل و گیس کی تلاش کے لیے 149 لائسنس دیے گئے ہیں، ملک میں آج تک تیل و گیس کی کل 467 دریافتیں ہوئیں، تیل کی 96 اور گیس کی 371 دریافتیں...
ڈی جی پیٹرولیم کنسیشنز نے اجلاس کو بتایا کہ سمندر میں کیکڑا کے مقام پر گیس ویل ڈرائی نکلنے کے بعد کوئی کمپنی آف شورمیں نہیں آرہی۔ ڈی جی گیس نے بتایا کہ ایل این جی بیچنا ہمارے لیے مسئلہ بن رہا ہے، پاور سیکٹر پوری ایل این جی اٹھائے یا اس کا کوئی حل ڈھونڈنا ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »
بجلی پر ریلیف دینے سے متعلق آئی ایم ایف سے بات ہوچکی ہے، مصدق ملکاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو ریلیف کی فراہمی پر آئی ایم ایف کو سمجھا دیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بجلی صارفین کو ریلیف پی ایس ڈی پی سے دیا جا رہاہے اور اس کے لیے رقم مختص کر دی گئی ہے ،ملک کے 94فیصد عوام کو ریلیف دیا جا...
مزید پڑھ »
کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لیایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »