عالمی نرخوں کے تناسب سے سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عالمی نرخوں کے تناسب سے سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

عالمی نرخوں کے تناسب سے سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے اور بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالراضافے سے 1505 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

جمعرات کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1000 روپے اور 857 روپے کا اضافہ ہوا۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر87 ہزار 909 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 75 ہزار 360 روپے ہوگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے بڑھ کر 1070 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 85 روپے 35 پیسے بڑھ کر 917 روپے 35 پیسے ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بابراعظم عالمی ٹیسٹ کرکٹ میں بلندی کی طرف گامزنRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بابراعظم عالمی ٹیسٹ کرکٹ میں بلندی کی طرف گامزن
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائرآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائراسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔
مزید پڑھ »

مہلت کے اختتام کے بعد لیبیا کی فوج کی مصراتہ پر فضائی بم باریمہلت کے اختتام کے بعد لیبیا کی فوج کی مصراتہ پر فضائی بم باریلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مصراتہ
مزید پڑھ »

ایک ہی اسٹیشن میں‌ کام کرنے والے فائر فائٹرز کے ہاں 7 بچوں کی پیدائشایک ہی اسٹیشن میں‌ کام کرنے والے فائر فائٹرز کے ہاں 7 بچوں کی پیدائشایک ہی اسٹیشن میں‌ کام کرنے والے فائر فائٹرز کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:56:05