عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ:امریکہ اور چین ذمہ دار قرار America China DefenceBudget Armies Investments InternationalInstituteOfStrategicStudies Report StateDept State_SCA XHNews
اخراجات سال 2019 میں دہائی کی بلند ترین سطح تک جاپہنچے جس کے ذمہ دار امریکا اور چین ہیں۔انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز نے اپنی تحقیق میں کہا کہ دو بڑی طاقتوں کے درمیان مسابقت، نئی فوجی ٹیکنالوجیز اور یوکرین سے لیبیا تک چھائے جنگ کے بادل سالِ گزشتہ کے مقابلے ان اخراجات میں 4 فیصد اضافے کا سبب بنے۔آئی آئی ایس ایس نے بتایا کہ بیجنگ کا فوج کو جدید بنانے کا پروگرام واشنگٹن کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے اور امریکی دفاعی اخراجات کو آگے بڑھانے میں مدد کررہا ہے۔اپنی سالانہ رپورٹ ملٹری بیلنس میں...
تک صرف امریکہ کے دفاعی اخراجات میں 53 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ اس قدر زیادہ ہے کہ برطانیہ کے پورے دفاعی بجٹ کے برابر ہے۔میونخ یونیورسٹی میں رپورٹ متعارف کروانے کی پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس ایس کے سربراہ جان چپ مین نے کہا کہ معیشتوں کے مالی بحران کے اثرات سے نکلنے پر اخراجات میں اضافہ ہوا تاہم اس اضافے کی ایک وجہ خطرے کے تصورات میں تیزی بھی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکہ اور چین دونوں نے اپنے دفاعی اخراجات میں 6.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گیکبڈی ورلڈکپ: آج پاکستان اور دفاعی چیمپئن بھارت سمیت جرمن ٹیمیں اپنے میچ کھیلیں گی Pakistan India Germany Iran KabaddiWC2020 Kabaddi Faisalabad Matches pid_gov PakistanKabaddi KabaddiIndia GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ChMSarwar
مزید پڑھ »