عالیہ بھٹ کو کیریئر کی وجہ سے پچھتاوا؟

پاکستان خبریں خبریں

عالیہ بھٹ کو کیریئر کی وجہ سے پچھتاوا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عالیہ بھٹ کو کیریئر کی وجہ سے پچھتاوا؟ DailyJang

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میں نے سنیما میں 10 سال مکمل کیے تو اس دوران میری زندگی میں بھی کافی تبدیلی آتی رہی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں محسوس کرتی ہوں کہ میں نے ان 10 سال میں اپنے والدین، بہن اور دوستوں کے ساتھ وقت نہیں گزارا لیکن اب میں ایسا کرنا چاہتی ہوں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ اگر مجھے کوئی کام نہیں ہوتا تو میں اکثر اپنے فون کو نہ دیکھ کر اپنی زندگی اور کام میں توازن پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ نے سڑک پر پڑی فوٹوگرافر کی چپل اٹھا کر اسے دے دیعالیہ بھٹ نے سڑک پر پڑی فوٹوگرافر کی چپل اٹھا کر اسے دے دیعالیہ بھٹ اپنی والدہ سونی رازدان اور بہن شاہین کے ساتھ ڈنر پر گئی تھیں۔ تفصیلات جانیے:
مزید پڑھ »

ٹماٹر کی بڑھتی قیمتیں: زیادہ ٹماٹر کھانے کے یہ 6 خطرناک نقصانات جانتے ہیں؟ٹماٹر کی بڑھتی قیمتیں: زیادہ ٹماٹر کھانے کے یہ 6 خطرناک نقصانات جانتے ہیں؟ٹماٹروں میں تیزابیت پائی جاتی ہے، لہذا بہت زیادہ ٹماٹر کھانے کے بعد آپ کو گیسٹرک ایسڈ کی وجہ سے سینے میں جلن یا ایسڈ ریفلکس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

مودی کو فرانس کی قومی پریڈ کا ٹکٹ رافیل طیارے معاہدے نے دلایا : راہل گاندھیمودی کو فرانس کی قومی پریڈ کا ٹکٹ رافیل طیارے معاہدے نے دلایا : راہل گاندھیمودی کو فرانس کی قومی پریڈ کا ٹکٹ رافیل طیارے معاہدے نے دلایا، : راہل گاندھی مزید تفصیلات ⬇️ India RahulGandhi Tweet NarinderaModi France NationalPrade Ticket Agreement
مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہایلون مسک کی ملکیت والی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرنے ویڈیوز بنانے والوں کو اشتہارات سے ہونے والی کمائی میں حصہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے ٹویٹ
مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہایلون مسک کی ملکیت والی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرنے ویڈیوز بنانے والوں کو اشتہارات سے ہونے والی کمائی میں حصہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے ٹویٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 18:01:47