ٹماٹر کی بڑھتی قیمتیں: زیادہ ٹماٹر کھانے کے یہ 6 خطرناک نقصانات جانتے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

ٹماٹر کی بڑھتی قیمتیں: زیادہ ٹماٹر کھانے کے یہ 6 خطرناک نقصانات جانتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ٹماٹروں میں تیزابیت پائی جاتی ہے، لہذا بہت زیادہ ٹماٹر کھانے کے بعد آپ کو گیسٹرک ایسڈ کی وجہ سے سینے میں جلن یا ایسڈ ریفلکس کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اگر آپ کو معدے میں جلن کی شکایت یا ہاضمہ ٹھیک نہ رہنے کی شکایت رہتی ہو تو ٹماٹروں کا استعمال بہت کم کریں۔امریکی ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے مطابق جو لوگ گردے کی دائمی بیماری میں مبتلا ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اپنے پوٹاشیم کی مقدار کو محدود رکھیں ، ذہن میں رکھیں کہ ٹماٹر پوٹاشیم سے مالامال ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ، آکسلیٹ کی زیادہ مقدار جسم میں جاتی ہے تو گردوں کے مسائل کا باعث بن سکتی ہے،اگرچہ ٹماٹروں میں معمولی سا آکسلیٹ پایا جاتا ہے لیکن بہت زیادہ ٹماٹر کھانے سے اس کی مقدار جسم میں بڑھ سکتی ہے۔ٹماٹر سے آنتیں متاثر ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں قبض، ڈائریا جیسی بیماریاں ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ٹماٹروں کو اعتدال میں کھانا چاہیے ورنہ اس سے الرجی سمیت پیٹ درد کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔مختلف تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹماٹر کا زیادہ استعمال جوڑوں میں سوجن اور درد کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ وہ سولانائن نامی الکلائڈ سے بھرے ہوتے ہیں۔* الرجیز اور انفیکشنلہذا، اگر آپ کو ٹماٹروں سے الرجی ہے، تو آپ کو منہ، زبان اور چہرے پر سوجن، چھینک اور گلے میں انفیکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبارشوں کی وجہ سے ٹماٹر کی فصل خراب ہوگئی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ٹماٹر 155 بھارتی روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہکراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہکراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں لاہور قلندرز کرکٹ کے فروغ کیلئے پیش پیشدنیا بھر میں لاہور قلندرز کرکٹ کے فروغ کیلئے پیش پیشزمبابوے میں پی ڈی پی کے انعقاد کے بعد ڈربن قلندرز اور ٹورنٹو نیشنلز میں کوچنگ کے لیے بہت پرجوش ہیں۔یہ تمام اقدامات لاہور قلندرز کی دنیا بھر میں کرکٹ کے
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی اہلیانِ لیاری کے دفتر پر حملے کی مذمتکے الیکٹرک کی اہلیانِ لیاری کے دفتر پر حملے کی مذمتکراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہےکہ اہلیانِ لیاری کی جانب سے کے الیکٹرک کے دفتر کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ: آٹا، چائے، چاول، چینی، مرغی کا گوشت کئی گنا مہنگا - BBC Urduہفتہ وار مہنگائی میں 29 فیصد اضافہ: آٹا، چائے، چاول، چینی، مرغی کا گوشت کئی گنا مہنگا - BBC Urdu⬅️ 9 مئی ہنگامے: عمران خان ڈی آئی جی لاہور دفتر میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ⬅️ مسلم لیگ ن پنجاب کا تنظیمی اجلاس: تمام حلقوں میں پارٹی امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ لائیو پیج:
مزید پڑھ »

سندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلانسندھ پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلانبے نظیر آباد لال کی ٹیم کی طرف سے شاہد ٓآفریدی بھی ایکشن میں ہوں گے، شاہد آفریدی لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بھی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 22:19:02