کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ DailyJang

شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافہلاہور میں دو روز قبل ٹماٹر 80 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔ اس حوالے سے دکاندار کا کہنا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے ٹماٹر کی قلت بڑھ رہی ہے، کوئٹہ سے ٹماٹر کے ٹرک 10 کے بجائے 3 آرہے ہیں۔تجارتی خبریں سے مزید.

شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافہلاہور میں دو روز قبل ٹماٹر 80 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔ اس حوالے سے دکاندار کا کہنا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے ٹماٹر کی قلت بڑھ رہی ہے، کوئٹہ سے ٹماٹر کے ٹرک 10 کے بجائے 3 آرہے ہیں۔تجارتی خبریں سے مزید
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کا بڑا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کا بڑا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کے 1 تولہ بھاؤ میں 6 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang goldprice
مزید پڑھ »

آٹے کی قیمت میں اضافہ، نان بائیوں نے روٹی 30 اور پراٹھا 60 روپے کا کردیا - ایکسپریس اردوآٹے کی قیمت میں اضافہ، نان بائیوں نے روٹی 30 اور پراٹھا 60 روپے کا کردیا - ایکسپریس اردوٹیکسوں میں اضافہ لاگو ہوتے ہی اوپن مارکیٹ میں آٹا اور چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، جس سے عوام شدید پریشان ہیں
مزید پڑھ »

بھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبھارت میں آسمان کو چھوتی ٹماٹروں کی قیمت پر سنیل شیٹی بھی پریشانبارشوں کی وجہ سے ٹماٹر کی فصل خراب ہوگئی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ٹماٹر 155 بھارتی روپے کلو میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھ »

مہنگائی بڑھ گئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پہنچ سے باہرمہنگائی بڑھ گئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پہنچ سے باہر05:16 PM, 14 Jul, 2023, پاکستان, لاہور:ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے  گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ
مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند، فصلیں زیر آبدریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند، فصلیں زیر آببہاولنگر: (دنیا نیوز) دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔
مزید پڑھ »

امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لیامریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لیکاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ، انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 4 روپے مہنگا ہو گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 21:55:42