عالیہ بھٹ نے میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے کتنی رقم ادا کی؟

Alia Bhatt خبریں

عالیہ بھٹ نے میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے کتنی رقم ادا کی؟
Bollywood Actress
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

میٹ گالا تک رسائی ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہوتی ، سلیبریٹیز کو میوزیم کے ریڈ کارپٹ پر واک کے لیے بھاری رقم ادا کرنی پڑتی ہے

__فوٹو: عالیہ بھٹ/انسٹاگرام

یہ ایونٹ نیویارک کے میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر کی معروف شخصیات شرکت کرتی ہیں اور اس سال بھی کچھ ایسا ہی ہوا، اس سال کی تھیم ’گارڈن آف ٹائم‘ تھی جو کہ ایک نواب اور بیگم کے بارے میں ایک افسانہ ہے۔ تاہم میٹ گالا تک رسائی ہر کسی کے لیے ممکن نہیں ہوتی اور اس میں سلیبریٹیز کو میوزیم کے ریڈ کارپٹ پر واک کے لیے بھاری رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔

یہ چیریٹی ایونٹ ہوتا ہے اور یہ رقم میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ کے کاسٹیوم انسٹی ٹیوٹ کو فنڈ دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood Actress

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹ گالا میں ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس کے چرچےمیٹ گالا میں ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس کے چرچےمیٹ گالا 2024 میں بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کے پھولوں سے بھرے منفرد لباس نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہآئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہعدالت نے پلیٹ فارم کو صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

دورہ امریکا ، ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہدورہ امریکا ، ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہواشنگٹن : امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وہ سیکیورٹی کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیو یارک پہنچیں گے۔
مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ 'ٹائم میگزین' کی 100 بااثر شخصیات میں شاملعالیہ بھٹ 'ٹائم میگزین' کی 100 بااثر شخصیات میں شاملمجھے ٹائمز 100 کا حصہ بننے پر فخر ہے، عالیہ بھٹ
مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈین وزیراعظم کی خالصہ ڈے کی تقریب میں شرکت، پنجابی میں نعرے لگائےکینیڈا بھر میں سکھوں کی خالصتان تحریک نے زور پکڑ لیا ہے اور خالصہ ڈے کی تقریب میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیویڈیو: ’’آٹو رکشا‘‘ میں شعیب اختر نے کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائیسابق قومی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کرائی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:16:12