ECC AbbTakk
اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا ئیگا۔ ای سی سی نے دو ہفتے قبل کپاس پر امدادی قیمت مقرر کرنے کی سمری مشترد کر دی تھی۔ رواں مالی سال کیلئے کپاس کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی سمری پر آج دوبارہ غور کیا جائے گا۔ سکوک بانڈز کے ذریعے 200 ارب روپے قرض کی تقسیم پاور سیکٹر آڈٹ رپورٹ کے مطابق کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان...
لاک ڈاؤن کی وجہ سے بجلی کی کھپت میں کمی کے باعث بجلی کے نجی کارخانوں کو ادائیگیوں کے طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔ موبائل فونز کی مقامی مینوفیکچرنگ کیلئے پالیسی کی منظوری دی جائے گی۔ مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی مناسب قمیت پر خریداری کیلئے پیشگی ادائیگی کی سمری پر غور کیا جائے گا۔ نجی پیٹرولیم ریفانری بائیکو کو آپریشنل اخراجات کی ادائیگی کے حوالے سے غور ہو گا۔ درآمدی ایل این جی کی قیمت مقرر کرنے کی گائیڈ لائنز کی منظوری دی جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاریاسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ہے ، جس میں کاٹن کی امدادی قیمت مقرر کرنے کامعاملہ زیر غور ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے انڈونیشیا میں 88 ٹن خوراک کی تقسیم SaudiArabia SaudiIslamicAffairs 88TonsOfFood Indonesia PoorPeople Distributed KSAMOFA SaudiMOH
مزید پڑھ »