عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں

پاکستان خبریں خبریں

عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں UsmanBuzdar EidUlFitr Prayer pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar

بھی دی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید الفطر کی نماز وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی جس کے بعد ملک کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور قیام امن کیلئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ نے کورونا اور طیارہ حادثے کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے بھی دعا مانگی۔ انہوں نے وطن عزیز میں قیام

امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔عثمان بزدار نے اس موقع پر کہا کہ شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں، ہمیں آج شہداء کے اہل خانہ کو بھی یاد رکھنا ہے۔ دعا ہے کہ پاکستان ترقی اورخوشحالی کی منزلیں حاصل کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کیوزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کیوزیراعلیٰ پنجاب نےنماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس کے لان میں ادا کی Punjab CMPunjab EidPrayer EidUlFitr Eid2020 EidMubarak SocialDistanacing UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTICPOfficial GOPunjabPK
مزید پڑھ »

ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں: چوہدرہ شجاعت حسینایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں: چوہدرہ شجاعت حسینپاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہنا ہے کہ ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں۔
مزید پڑھ »

عید کب ہوگی؟وفاقی وزیر سائنس نے واضح اعلان کردیا،رویت ہلال کمیٹی پر شدید تنقیدعید کب ہوگی؟وفاقی وزیر سائنس نے واضح اعلان کردیا،رویت ہلال کمیٹی پر شدید تنقیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادنے ایک بارپھر رویت ہلال کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بنادیا۔ کہتے ہیں مذہب علم اور
مزید پڑھ »

قوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدقوم کو عید کی مبارک، علماء نے ایس او پیز پر عمل کروایا: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ علماء نے ایس او پیز پر عمل کرایا ہے۔شیخ رشید احمد نے نماز عید کے بعد میڈیا
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:01:59