پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن )خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا پر ڈیڑھ کروڑ کی
ڈیمانڈ کرنے اور دو افراد کو پولیس کے ذریعے اٹھوانے کا الزام، ہائیکورٹ میں بازیابی کیس کی سماعت، عدالت نے خاتون اول کے بیٹے ابراہیم مانیکا کو 24فروری کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے محمد حسن کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواستگزار کی جانب سے ارشد علی جنجوعہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور مقف اختیار کیا کہ خاتون اول کے بیٹے ابراہیم مانیکا کے ساتھ درخواستگزار کے بھائی اعجازاحمدکا پراپرٹی کا کاروبار تھادرخواستگزارنے ابراہیم مانیکا سے دس لاکھ روپے مع منافع لی گئی رقم واپس کردی۔...
اعجاز پر لگا دیا گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کی مرمت کروا رہے ہیں۔ متبادل کے طور پر کرایہ پر گاڑی بھی لے کر دے رکھی ہے عدالت سے کی گئی درخواست میں بتایا گیا کہ اب ابراہیم مانیکا ڈیڑھ کروڑ کی ڈیمانڈ کررہا ہے۔ جو پوری نہ کرنے پر درخواست گزار کے دونوں بھائیوں کو پولیس کے ذریعے اٹھوالیا گیا ہے۔ درخواستگزارنے استدعاکی کہ عدالت اسکے دونوں بھائیوں کوبازیاب کروانے کا حکم دے عدالت میں ایس پی سی آئی اے کی جانب سے جواب جمع کروایا گیا کہ دونوں افراد ہماری حراست میں نہیں نہ ہی مطلوب ہیں۔ عدالت نے کیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
مزید پڑھ »
نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگ دل ماں نے بیٹے کو زہر دے کر لاش کے ٹکڑے کردیےچنائی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ماں نے اپنے انجینئر بیٹے کو زہر دے کر مارا اور پھر اُس کی لاش کے ٹکڑے کردیے۔ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کے علاقے کم بم کی رہائشی خاتون نے مشورہ دینے پر بیٹے کو کھانے میں زہر ملا کر دیا جس کو کھاتے ہی وہ مر
مزید پڑھ »
نئے 'چیئرمین ایف بی آر' کے لیے تلاش شروع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایف بی آر افسران کے پورے پورے خاندان پرال کمپنی میں ملازم ہیں،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر کا ریکارڈکمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس میں
مزید پڑھ »