ایف بی آر افسران کے پورے پورے خاندان پرال کمپنی میں ملازم ہیں،سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

ایف بی آر افسران کے پورے پورے خاندان پرال کمپنی میں ملازم ہیں،سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر کا ریکارڈکمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس میں

سپریم کورٹ نے کہاہے کہ انتہائی حساس ڈیٹا نجی کمپنی کو کیسے دیدیاگیا؟، ایف بی آر افسران کے پورے پورے خاندان اس کمپنی میں ملازم ہیں،پرال کمپنی کو ختم کرکے نیب کو تحقیقات کا کہہ دیتے ہیں ،ایف بی آر اپناکام خودکرے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایف بی آر کا ریکارڈکمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیا کہ انتہائی حساس ڈیٹا نجی کمپنی کو کیسے دیدیاگیا؟،ایف بی آر کاریکارڈحساس ترین ہوتا ہے،کیا ایف بی آر ٹیکس بھی...

اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پرال نامی نجی نہیں پبلک لمیٹڈہے ،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ایف بی آر افسران کے پورے پورے خاندان اس کمپنی میں ملازم ہیں،پرال کمپنی کو ختم کرکے نیب کو تحقیقات کا کہہ دیتے ہیں ،ایف بی آر اپناکام خودکرے ۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ کوئی سرکاری افسر پرال کمپنی سے تنخواہ نہیں لے رہا ،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ایف بی آر والے اپنا آئی ٹی سسٹم کیوں نہیں بناتے ؟،چیئرپرسن ایف بی آر نے کہاکہ سول سروس میں تنخواہیں کم ہونے سے تکنیکی لوگ نہیں...

چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ایف بی آر کو پرال کے قیام سے کیافائدہ ہوا؟،کیاایف بی آر کی ٹیکس ریکوری میں اضافہ ہوا؟،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ایف بی آر افسران آن لائن پاس ورڈز کیساتھ جو کھیل کھیلتے ہیں معلوم ہے ،بلاوجہ اربوں روپے کے ٹیکس ری فنڈ جاری کئے جاتے ہیں ۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ غیرقانوی ٹیکس ری فنڈ کے کئی مقدمات عدالت میں ہیں ،آن لائن سسٹم سے بھی دونمبری ہی ہونی تواس کا کیافائدہ ؟۔عدالت نے ایف بی آر کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ تک ملتوی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے 'چیئرمین ایف بی آر' کے لیے تلاش شروع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیاایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیاکراچی: شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیا، ایف بی آر
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف، منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اداروں میں افسران کی تعیناتی پراتفاق - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف، منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اداروں میں افسران کی تعیناتی پراتفاق - ایکسپریس اردونان بینکنگ مالیاتی اورغیر منافع بخش اداروں کی جانچ پڑتال جاری رکھی جائے گی
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیاایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیاپیرس: فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی ووٹنگ کل متوقع ہے، پاکستان کی کارکردگ
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ اور پاکستانایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ اور پاکستاننیکٹا کے سابق سربراہ خواجہ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ چین، ترکی اور ملائیشیا پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں، اگر تین ممبران مخالفت کریں تو وہ ملک گرے سے بلیک لسٹ میں نہیں جاسکتا ہے۔ پاکستان کو گرے لسٹ نکلنے کے لیے بارہ ووٹ چاہیں۔
مزید پڑھ »

’میرا جہیز واپس کرو‘، 95 سالہ تاج بی بی کا مطالبہ’میرا جہیز واپس کرو‘، 95 سالہ تاج بی بی کا مطالبہلاہور کی فیملی کورٹ میں ایک انوکھا دعویٰ دائر کیا گیا ہے جس میں 95 سالہ تاج بی بی نے جہیز کا سامان واپس لینے کے لیے اپنے سابقہ شوہر 100 سالہ اسماعیل بابا کے خلاف درخواست دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:21