ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ اور پاکستان

پاکستان خبریں خبریں

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ اور پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

نیکٹا کے سابق سربراہ خواجہ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ چین، ترکی اور ملائیشیا پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں، اگر تین ممبران مخالفت کریں تو وہ ملک گرے سے بلیک لسٹ میں نہیں جاسکتا ہے۔ پاکستان کو گرے لسٹ نکلنے کے لیے بارہ ووٹ چاہیں۔

’امریکہ کی جانب سے مثبت اشارہ آرہے ہیں وہ غیرمشروط حمایت تو نہیں کر رہے اس کا پس منظر افغانستان میں پاکستان کی کوششیں ہیں۔ اسی طرح یورپی یونین کے اراکین کا رویہ بھی بہتر نظر آرہا ہے۔ڈیووس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر سے ملاقات کے دوران ان تمام اقدامات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا جو پاکستان نے شدت پسندوں کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے کیے ہیں

ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شمالی کوریا اور ایران شامل ہیں، پاکستان میں ایک رائے یہ بھی ہے کہ پاکستان کا گرے میں شامل ہونا عالمی سازش ہے۔ نیکٹا کے سابق سربراہ خواجہ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ اس ڈاکیومینٹڈ اکاناموی میں پاکستان اکیلا نہیں اس میں بین الاقوامی سیاست بھی ملوث ہے افغانستان گزشتہ دو تین دہایوں سے دہشت گردی کا حب ہے اس کا نام نہ بلیک لسٹ میں نہ گرے لسٹ میں ہے اس میں بین الاقوامی مفادات ہیں۔’میں سمجھتا ہوں کے ہمارے اپنے گھر کی صفائی ضروری تھی دباؤ سے یا عالمی رائےسے ہی سہی۔ ‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

گرے لسٹ میں شامل رہنے کا دھڑکاگرے لسٹ میں شامل رہنے کا دھڑکاگرے لسٹ میں شامل رہنے کا دھڑکا ہمارا ازلی دشمن پاکستان کو ’’بلیک لسٹ‘‘ میں دھکیلنے میں ناکام رہا۔ پاکستان خدانخواستہ اگر گرے لسٹ ہی میں موجود javeednusrat FATF GreyList Blacklist Modi Pakistani ForeignOfficePk MoIB_Official Pakistan
مزید پڑھ »

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمبھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم
مزید پڑھ »

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمبھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:28:48