یف اے ٹی ایف میں پاکستان کی قمست میں کیا لکھنے کا سوچ لیا؟
واشنگٹن: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پیرس میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کرے گا لیکن اسے بدستور نگرانی کی فہرست میں رکھ سکتا ہے۔ڈان اخبار کیکے مطابق اجلاس کا آغاز پیر سے ہوگیا تھا لیکن پلانری سیشن کا اجلاس 19 فروری کو ہوگا جو پاکستان کو گرے لسٹ کے نام سے معروف واچ لسٹ میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کرے گا۔
تاہم واشنگٹن کی اٹلانٹک کونسل کے ایک نان ریزیڈینٹ فیلو عذیر یونس کا کہنا تھا کہ ’اس بات کے اشارے موجود ہیں کہ پاکستان کو ممکنہ طور پر اگر ہفتوں میں نہیں تو آئندہ چند ماہ میں گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا‘۔ مائیکل کلگلیمین کا کہنا تھا کہ ’امریکی حکام کو یقین ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کے حوالے سے خاصی پیشرفت کی ہے اور حافظ سعید کو دہشت گردی کی مالی معاونت پر سزا بھ ایف اے ٹی ایف اراکین کے لیے حوصلہ افزا اشارہ ہے‘۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’گرے لسٹ کا سوال مزید پیچیدہ ہوگیا ہے، واشنگٹن اب بھی بڑے اور ناقابل واپسی اقدامات کا منتظر ہے اور یہ انکشاف کے مسعود اظہر ’لاپتہ‘ ہیں اچھا نہیں ہوگا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آنے والے ہفتوں کے دوران جب تک چیزیں تبدیل نہیں ہوں گی پاکستان کو گرے لسٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جائے گا‘ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کے اقدامات پر ایف اے ٹی ایف کا اظہارِ اطمینانپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کے لیے پاکستانی
مزید پڑھ »
ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ
مزید پڑھ »
دہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئن FATF Asks Pak DoMore Against Terror Financing FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »