95 سالہ تاج بی بی کا 100 سالہ اسماعیل سے جہیز کی واپسی کا مطالبہ
بی بی سی گفتگو کرتے ہوئے بابا اسماعیل کے بھائی نعمت علی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقے میں گیس اور بجلی چند سال پہلے آئی تھی تو یہ کیسے گیس اور بجلی سال پہلے جہیز میں لے آئیں۔
بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے بابا اسماعیل کا کہنا تھا کہ میری شادی تاج بی بی سے ایوب خان کی حکومت آنے کے سال بعد ہوئی تھی اور اس وقت میری سابقہ اہلیہ جہیز میں ایک پیالہ تک نہیں لائی تھی جبکہ میرے والد نے باراتیوں کو گڑ والے چاول بنوا کر دیے۔ ان لوگوں نے تو وہ چاول بھی پتیلیوں میں ڈال کر دیے تھے۔ ہم نے شادی کے چاول کھائے، نکاح ہوا اور ہم رخصتی کروا کر اسے لے گئے۔
انھوں نے مزید بتایا کہ شادی ہونے کے بعد اسماعیل کی دوسری بیوی مجھ پر تشدد کرتی تھی اور اسماعیل نے بھی مجھے خرچہ دینا بند کر دیا اور پھر کچھ عرصے بعد گھر سے بھی نکال دیا۔ جبکہ میری ایک بھینس بھی ان کے پاس ہے جس کا دودھ بیچ کر میں گزارا کرتی تھی۔ گھر سے نکالے جانے کے بعد میں اپنے بھائی کے پاس آگئی لیکن میرے جہیز کا سامان اسی گھر میں رہ گیا جہاں سے میرے شوہر نے مجھے نکالا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ میرے گھر والوں نے مجھے شادی کے وقت ضرورت کی ہر چیز دی تھی جو میرے پاس نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدرسے سے واپس جانے والے 9 سالہ بچے کو 7 آوارہ کتوں نے نوچ ڈالابہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آوارہ کتوں کے حملے سے زخمی ہونے والا 9 سالہ بچہ جان کی
مزید پڑھ »
کالا جادو؟جمائمانےعمران خان،بشریٰ بی بی اورخود پرمبنی پوسٹرشیئرکردیاوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستان سے تعلق ختم نہیں ہوا۔ حالات حاظرہ پر گہری نظررکھنے والی جمائما سوشل میڈیا کے ذریعے کسی نہ کسی طورمختلف معاملات سے جڑی رہتی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
میوزک ٹیچر نے 9 سالہ بچی کو ہراساں کیا، بڑی ہونے کے بعد متاثرہ لڑکی 10 سال بعد واپس آگئی، اپنے استاد کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں پولیس نے 10 سال پرانے ہراسانی
مزید پڑھ »
جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیاشیخوپورہ: پنجاب میں بچے سے زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نبی پورورکاں کے مقام پر ڈھائی سالہ بچے ثقلین کو مبینہ زیادتی کے بعد ملزم نے قت
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیاکراچی: شہر قائد میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے 17 بڑے اسپتالوں کے ڈاکٹرز کا ڈیٹا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آمدن اور اثاثہ چھپانے والے ڈاکٹرز کے گرد ایف بی آر نے گھیرا تنگ کردیا، ایف بی آر
مزید پڑھ »