جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جنسی درندے نے ڈھائی سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں نبی پورورکاں کے مقام پر ڈھائی سالہ بچے ثقلین کو مبینہ زیادتی کے بعد ملزم نے قتل کردیا، پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔متاثرہ والد کا کہنا ہے کہ ملزم کاشف نے میرے بیٹے کو زیادتی کے بعد قتل کیا۔ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کاررروائی کرکے ملزم کاشف کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔خیال رہے کہ ملک میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ زینب قتل کیس کے...

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں 10 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔ قبل ازیں 2018 نومبر میں گوجرانوالہ کی 8 سالہ مریم کو مبینہ زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا تھا، جس کی لاش تین روز بعد کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدرسے سے واپس جانے والے 9 سالہ بچے کو 7 آوارہ کتوں نے نوچ ڈالامدرسے سے واپس جانے والے 9 سالہ بچے کو 7 آوارہ کتوں نے نوچ ڈالابہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آوارہ کتوں کے حملے سے زخمی ہونے والا 9 سالہ بچہ جان کی
مزید پڑھ »

امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوامارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوچار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
مزید پڑھ »

الکبیر ٹاؤن میں اربوں روپے کے فراڈ کا معاملہ، نیب نے سوموٹو ایکشن لے لیاالکبیر ٹاؤن میں اربوں روپے کے فراڈ کا معاملہ، نیب نے سوموٹو ایکشن لے لیالاہور: (دنیا نیوز) الکبیر ٹاؤن میں شہریوں کے ساتھ اربوں روپے کے فراڈ کے معاملے پر نیب لاہور نے سوموٹو ایکشن لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »

لڈو میں ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے فاتح ساتھی کوموت کے گھاٹ اتار دیالڈو میں ہارنے پر سیکیورٹی گارڈ نے فاتح ساتھی کوموت کے گھاٹ اتار دیاممبئی(آئی این پی) بھارتی شہر ممبئی میں ایک سیکیورٹی گارڈ نے لوڈو کے گیم میں ہارنے کے بعد
مزید پڑھ »

جعلی پیر نے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ ہائوں پر دہکتے ہوئے انگارے رکھ دیےجعلی پیر نے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ ہائوں پر دہکتے ہوئے انگارے رکھ دیےمنچن آباد(آئی ا ین پی ) جعلی پیرنے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ پائوں پر انگارے رکھ دیے،
مزید پڑھ »

اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:06