بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آوارہ کتوں کے حملے سے زخمی ہونے والا 9 سالہ بچہ جان کی
راما پھاٹک کے علاقے میں 9 سالہ شعیب مدرسے سے گھر واپس جارہا تھا کہ اسی دوران اس پر 7 آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔ آوارہ کتوں نے ننھے بچے کو بری طرح بھنبھوڑ کرشدید زخمی کردیا۔ شعیب کو منگل کے روز
انتہائی تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کتوں کے حملے میں ننھے شعیب کی گردن کی رگیں متاثر ہوئی تھیں جس کے باعث اس کی جان نہیں بچائی جاسکی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردوسفاک ملزم نے بچی کا گلا بھی دبایا جب کہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھ »
گوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخصہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
مزید پڑھ »
امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئیامریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی US Finland Ring Found After47Years
مزید پڑھ »