حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
کردیاگیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حلب کے ائیرپورٹ کو 2012 میں ملک میں جاری خانہ جنگی کے پیش نظر عام پروازوں کیلئے بند کردیا گیا تھا۔شام کے وزیرِ ٹرانسپورٹ علی حمود کا کہنا تھا کہ حلب انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں دوبارہ فلائٹ آپریشن کا آغاز ہوگا، پہلی فلائٹ بدھ کو حلب سے دمشق جائے گی، اس کے علاوہ قاہرہ اور دمشق کی
مزید فلائٹ آنے والے دنوں میں جائیں گی۔اس فیصلے کا اعلان ملک کے شمالی حصے میں باغیوں کے خلاف وسیع حملے کے دوران حلب کے آس پاس کے علاقے کو حکومتی فورسز کی جانب سے محفوظ قرار دیئے جانے کے بعد کیا گیا۔جب سے صدر بشارالاسد نے باغیوں کے ساتھ جھگڑے میں 2012 میں شہر کے بڑے حصے پر قبضہ کیا تھا تب سے حلب میں شہریوں کی پروازیں مکمل طور پر بند تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصل آباد: شیخوپورہ روڈ پر روئی سے بھرے ٹرک میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان
مزید پڑھ »
کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV
مزید پڑھ »
ہنگو میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، لاش جنگل سے ملی - ایکسپریس اردوسفاک ملزم نے بچی کا گلا بھی دبایا جب کہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، ابتدائی رپورٹ
مزید پڑھ »
بارات میں دلہا دل کا دورہ پڑنے سے ہلاکنئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات میں دلہا دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں شادی ہال میں دلہا گنیش دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔دلہے کی موت کے بعد شادی
مزید پڑھ »
فلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظورفلسطینی علاقے پر جاری قبضے کے حوالے سے سینیٹ میں متفقہ طور پر قرار داد منظور SenatePakistan Palestine Resolution Passed
مزید پڑھ »
ڈیبی ابراہم انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہم کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے مطابق انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »