بارات میں دلہا دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

بارات میں دلہا دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

تیز آواز میں میوزک نے دلہے کی جان لے لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی ریاست تلنگانہ میں بارات میں دلہا دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں شادی ہال میں دلہا گنیش دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔دلہے کے گھر والوں کے مطابق شادی کی تقریب دن میں منعقد کی گئی تھی، بارات میں تیز آواز میں گانے بج رہے تھے جس کی وجہ سے گنیش کی طبیعت بگڑ گئی۔ گنیش کے اہلخانہ کے مطابق طبیعت بگڑنے پر گنیش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ گنیش کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلہا مشرق وسطیٰ میں ملازمت کرتا تھا اور ایک ہفتے قبل ہی اپنی شادی کے لیے بھارت آیا تھا۔واضح رہے کہ تین روز قبل سندھ کے شہر بدین میں 18 سالہ نوجوان عالم کولہی نے ساؤنڈ سسٹم نہ لگانے پر شادی کے روز ہی گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی تھی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں بھارت کے شہر حیدرآباد میں سافٹ ویئر انجینئر نے شادی سے چند منٹ قبل ہال میں خودکشی کرلی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ SamaaTV
مزید پڑھ »

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
مزید پڑھ »

’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘پاکستان کے مشہور یوٹیوب وی لاگر عرفان جونیجو نے تین روز قبل ’آئی کوئٹ‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:49:54