ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں پولیس نے 10 سال پرانے ہراسانی
کے کیس میں میوزک ٹیچر کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم پر نابالغ بچی کو مسلسل تین سال تک ہراساں کرنے کا الزام ہے، میوزک ٹیچر کی شناخت بھارت پنچال الیاس راجو کے نام سے ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ لڑکی 9 سال کی تھی جب الیاس راجو اسے میوزک سکھانے اس کے گھر جاتا تھا، اسی دوران وہ 2007 سے 2010 کے درمیان بچی کو جنسی ہراساں کرتا رہا، بچی 12 سال کی ہوئی تو اعلیٰ تعلیم کیلئے امریکہ منتقل ہوگئی ۔
متاثرہ لڑکی جو کہ اب امریکہ کے ایک کالج میں زیر تعلیم ہے، 10 سال بعد واپس آئی ہے اور اپنے میوزک ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ میوزک سکھانے کے دوران اس کا استاد نہ صرف اسے ہراساں کرتا تھا بلکہ اس کے ساتھ انتہائی فحش گفتگو بھی کیا کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیاہے، یہ ایک پرانا کیس ہے اس لیے پولیس اس کی اچھے طریقے سے تفتیش کر رہی ہے،پولیس دیگر طلبہ کو بھی ڈھونڈ کر ان کے بیانات بھی ریکارڈ کر رہی ہے تاکہ یہ پتا لگایا جاسکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی فضائیہ کے ایک پائلٹ نے نہایت منفرد اور انوکھے انداز سے اپنی محبوبہ کا ہاتھ مانگ
مزید پڑھ »
سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »
امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوچار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »