کالا جادو؟جمائمانےعمران خان،بشریٰ بی بی اورخود پرمبنی پوسٹرشیئرکردیا

پاکستان خبریں خبریں

کالا جادو؟جمائمانےعمران خان،بشریٰ بی بی اورخود پرمبنی پوسٹرشیئرکردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستان سے تعلق ختم نہیں ہوا۔ حالات حاظرہ پر گہری نظررکھنے والی جمائما سوشل میڈیا کے ذریعے کسی نہ کسی طورمختلف معاملات سے جڑی رہتی ہیں SamaaTV

جمائما نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ’’ لالی ووڈ پوسٹر کسے پسند نہیں ہیں؟ یہ لاہور میں رہنے والے ایک دوست نے بھیجا‘‘۔

اگلی ہی ٹویٹ میں جمائما نے وضاحت دیتے ہوئے لکھا ’’ اس کا مقصد کسی کی تضحیک کرنا نہیں، مجھے یہ بہت پُرمزاح لگا جبکہ میں پاکستانی فلموں کے پوسٹرز، ٹرک اور اسٹریٹ آرٹ کی حقیقی مداح بھی ہوں ‘‘۔February 17, 2020 سال 1995 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے عمران خان اورجمائما گولڈ اسمتھ کی راہیں 2004 میں جدا ہو گئی تھیں لیکن شادی کے بعد حائقہ کا اسلامی نام پانے والی جمائما نے طلاق کے بعد بھی اپنے نام کے ساتھ لفظ ’’خان‘‘ جوڑے رکھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام ،ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیاحکومت کا پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام ،ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا،ای اوبی
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردیں - Pakistan - Dawn Newsایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ای او بی آئی کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا | Abb Takk Newsای او بی آئی کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

”کمارا سنگاکارا اور اس کی ٹیم نے پاکستان آکر شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے ہیں“ چیئرمین پی سی بی کا موقف بھی آگیا”کمارا سنگاکارا اور اس کی ٹیم نے پاکستان آکر شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے ہیں“ چیئرمین پی سی بی کا موقف بھی آگیالاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ سپرٹ آف گیم، کلچر اور تمام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:33