اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا،ای اوبی
امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ
میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان نے پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام اٹھاتے ہوئے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا،ای اوبی آئی نے پنشنرزکی فہرست مکمل کوائف کے ساتھ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی،جوافرادپنشنرزہونے کے باوجودناواقفیت کی بنا پر پنشن کیلئے رجوع نہیں کرسکے وہ فائدہ اٹھاسکیں گے ۔ وزیراعظم کے معاون خصوسی زلفی بخاری نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے عوام کی رقم لوٹنے والے افراد کی تقرریاں کرکے ادارے تباہ کردیئے ،ای او بی آئی پنشنرزکی مدد کیلئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ای او بی آئی کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
او آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدماو آئی سی کا اسرائیلی کمپنیوں کی فہرست جاری کرنے کا خیر مقدم Israel OIC IsraelCompanies Lists OIC_OCI
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اے کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اےارشد ملک کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دی اور کہا ارشدملک کی تعیناتی کےبعدپی آئی اے کے ریونیومیں چوالیس فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ان کے دورمیں آپریشنل خسارے میں پچھتر فیصد کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بچی زخمی ہوگئیراولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، نیزاپیر اور رکھ چکری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ب
مزید پڑھ »
ایل او سی پر اشتعال انگیزی: بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر بھارتی
مزید پڑھ »