عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواست: پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی نہ کرنیکا حکم

High Court خبریں

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواست: پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی نہ کرنیکا حکم
IslamabadPemra
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

جسٹس عامر فاروق نے عدالتی کارروائی رپورٹ نہ کرنے کے پیمرا نوٹیفکیشن کےخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا

/ فائل فوٹوٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف ۔پیمرا نے تحریری حکمنامےکے علاوہ دیگر عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر پابندی لگادیاسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کردیا اور پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔واضح رہےکہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے بھی پیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا...

ادھر لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی کی میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف درخواست پر پیمرا سے 29 مئی کو جواب طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹکسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad Pemra

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف سماعت، میڈیا رپورٹنگ سے محروملاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف سماعت، میڈیا رپورٹنگ سے محروملاہور ہائیکورٹ پیمرا کا پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے: درخواست گزار
مزید پڑھ »

الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبطالجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبطاسرائیلی حکومت کے احکامات پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے ساتھ الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بھی بلاک کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبط ...مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے قطری کے نشریاتی ادارے الجزیرہ پر پابندی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ہوٹل میں قائم ادارے کے دفتر پر چھاپا مارکر سامان ضبط کرلیا  جبکہ الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بھی بلاک کردیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ پر الجزیرہ کے دفتر پر اسرائیلی پولیس کے چھاپےکی گردش کرتی  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس...
مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریآڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریپی ٹی اے، ایف آئی اے ، آئی بی اور پیمرا کی جانب سے درخواستیں بدنیتی پرمبنی تھیں ، چاروں اداروں نے اکٹھے ایک اسکیم کے تحت درخواستیں دائر کیں: عدالتی فیصلہ
مزید پڑھ »

اب تک اولاد نہ ہونے کے سوال پر ہمایوں سعید نے کیا کہا؟اب تک اولاد نہ ہونے کے سوال پر ہمایوں سعید نے کیا کہا؟پاکستان کے معروف فلمسٹار ہمایوں سعید نے پہلی بار اپنی اہلیہ ٹی وی پروڈیوسر ثمینہ سے اولاد نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیاٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیاعدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے غیر آئینی طریقہ کار کو اپنایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:13