عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لے لیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی واپس لیتے ہوئے کیس جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسی طرز کی درخواستیں جسٹس شاہد کریم کے پاس زیرِ سماعت ہیں، اس درخواست کو بھی ان کے پاس سماعت کے لیے بھجوا دیا جائے۔

سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ جسٹس شاہد کریم نے اس قسم کی درخواست پر حکم امتناعی جاری نہیں کیا، حکم امتناعی کو واپس لیا جائے۔ درخواست گزار ملک ذوالفقار کی وکیل مس ندا کفیل نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے بنائے بورڈ آف گورنرز کو پی سی بی الیکشن کمشنر نے عہدوں سے ہٹا دیا، پی سی بی الیکشن کمشنر نے غیر آئینی اقدام کرتے ہوئے بورڈ آف گورنرز کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا، پی سی بی کے الیکشن کمشنر نے غیر قانونی اقدام کرتے ہوئے نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دیا۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ پی سی بی الیکشن کمشنر کا ازخود نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دینے کا اقدام غیر آئینی قرار دیا جائے اور عدالتی فیصلےآنے تک پی سی بی انتخابات روکنے کا حکم دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بیپاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ انٹرینشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
مزید پڑھ »

حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی دور کا تمام ریکارڈ دوبارہ مانگ لیاحکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی دور کا تمام ریکارڈ دوبارہ مانگ لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر پی سی بی ریکارڈ کی فراہمی سے گریزاں ہے جبکہ وفاقی حکومت نے مینجمنٹ کمیٹی دور کا تمام ریکارڈ دوبارہ مانگ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نےنجم سیٹھی دور کےتمام ریکارڈ دوبارہ مانگ لیےوفاقی حکومت نےنجم سیٹھی دور کےتمام ریکارڈ دوبارہ مانگ لیےوفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی دور کے تمام ریکارڈ دوبارہ مانگ لیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر
مزید پڑھ »

25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ایکسپریس اردو25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ایکسپریس اردو25 ہزار ڈالر دو، کینیڈا اور امریکا میں کھیلو - ExpressNews MajorLeagueCricket Canada Cricket PCB
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائعپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائعپی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط لکھا ہے۔ تفصیلات جانیے: ICCWorldCup2023 PCB ShehbazSharif DailyJang
مزید پڑھ »

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرگرفتارپنجاب میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرگرفتاردہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیاگیا۔ترجمان سی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 09:29:00