چاہے کوئی کتنا ہی آئین و قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، لاجک نہیں لاء جیتے گا: سابق وفاقی وزیر
/ فائل فوٹوفیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ عدت کیس شرمناک تھا، ذاتی زندگی کو سیاست میں لائے مگر آج کی بریت کے باوجود عمران خان کی رہائی ابھی ممکن نہیں ہوگی کیونکہ ابھی بہت مراحل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل آئین اور قانون سے بالاتر ایک فیصلہ آیا، کل کے فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھی ہیں،چاہے کوئی کتنا ہی آئین و قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، لاجک نہیں لاء جیتے گا، بہت سے مراحل اور کیسز باقی ہیں۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ایسے آئین اور قانون سے بالاتر رعایت دیتے رہیں گے تو آئین اور قانون کے اندر جتنے ادارے ہیں وہ آپ کے سامنے آکر کھڑے ہوں گے، سیاسی فیصلے عدالتی فیصلے بنیں گے تو مشکلات ہوں گی۔عمران خان سائفر اور توشہ خانہ کیس میں بھی بری ہو چکے ہیںدوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں تو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری رہا کیا جائے، دونوں کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی ہے: عدالتاننت امبانی کی شادی میں نائیجیرین گلوکار ریما نے ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر حیران رہ جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، چھوٹی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپورعمران خان کی رہائی کے لیے پوری پارٹی متحرک ہے، وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی قرارداد منظورجرگے میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں و کارکنان کی رہائی کی قرارداد بھی منظور
مزید پڑھ »
عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں تنازع کی اصل وجہ کیا ہے؟دونوں فریقوں کے درمیان چاہے جتنے بھی اختلافات ہوں، پیپلز پارٹی عمران خان کے طرز سیاست کے باعث شہباز حکومت گرنے نہیں دے گی
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی کی آفر آج بھی موجود لیکن اس ڈیل کے خدوخال کیا تھے؟ ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا کہنا ہے کہ جو مشکل اوقات میں پارٹی کے ساتھ کھڑے نہیں ہو پائے انہیں پارٹی کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیے، عمران خان کو رہائی کیلئے ڈیل آفر کی گئی تھی اور وہ ڈیل آج بھی موجود ہے، آج بھی ڈیل کی جاسکتی ہے، لیکن خان صاحب کو ڈیل کرنی ہوتی تو وہ اٹک کے شروعاتی 10...
مزید پڑھ »