عراق : حکومت مخالف مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 339 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

عراق : حکومت مخالف مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 339 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عراق کے مختلف شہروں میں کرپشن اور مہنگائی کے خلاف شہری سراپا احتجاج ويڈيو لنک: DailyJang

عراق کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 339 ہوگئی اور ہزاروں افراد زخمی ہوئےہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ عراقی شہر ام قصر میں پولیس کی فائرنگ سے 9 مظاہرین جان کی بازی ہار گئے، اس طرح اکتوبر سے جاری مظاہروں میں اموات کی تعداد 339 ہوگئی۔اقوام متحدہ نے سنگین صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے فریقین کو معاملہ حل کرنے پر زور دیا ہے۔

یاد رہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں یکم اکتوبر سے حکومت مخالف مظاہروں کا آغاز ہوا جو ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتے جارہے ہیں، مظاہرین نے حکومت پر کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعظم عادل عبدالمہدی سے فوری عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت مخالف مہم: مولانا فضل الرحمٰن نے کثیر الجماعتی کانفرنس طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا عراق بھر میں ایران کا تخریبی کردار نہیں چاہتا:مائیک پینسامریکا عراق بھر میں ایران کا تخریبی کردار نہیں چاہتا:مائیک پینسامریکا عراق بھر میں ایران کا تخریبی کردار نہیں چاہتا:مائیک پینس America USVicePresident MikePence Discussed BilateralRelations IraqiPrimeMinister
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیمسندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیمسندھ حکومت کاہاتھ لگنے سے ہر چیز کرپٹ ہو جاتی ہے، فردوس شمیم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردوحکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ - ایکسپریس اردوٹیکس کی شرح کوبڑھانا ہے، تاجروں نے معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر اتفاق کیا، مشیر خزانہ
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر نے ریٹائرمنٹ سے متعلق حکومت کوآگاہ کردیاچیف الیکشن کمشنر نے ریٹائرمنٹ سے متعلق حکومت کوآگاہ کردیاتازہ ترین۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:57:00