عراق: شادی ہال میں آگ لگنے کا المناک واقعہ، دلہا دلہن نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

عراق: شادی ہال میں آگ لگنے کا المناک واقعہ، دلہا دلہن نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں:

عراق کے علاقے الحمدانیہ کے ایک شادی ہال میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے، تاہم آگ لگنے کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکی ہیں۔

27 سالہ دولہا ریفان جو تاحال صدمے کا شکار ہیں، انہوں نے کہا کہ ’ہمارے رشتہ دار اور دوست احباب ہم سے جدا ہوگئے۔‘’میں اور میری اہلیہ آتشزدگی کے سانحے کے بعد سے سکتے میں ہیں۔‘ دولہا ریفان کا کہنا تھا کہ اس اندوہناک سانحے کے بعد میری اہلیہ گم صم رہتی ہیں۔ جبکہ ان کے والد کی حالت بھی نازک ہے۔ ریفان نے بتایا کہ چھت میں آگ کسی اور وجہ سے لگی، آتشبازی سے اٹھنے والی چنگاری کے باعث نہیں لگی۔ ہوسکتا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر پولیس کا مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کے اہم کارندے کی ہلاکت کا دعویٰسکھر پولیس کا مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کے اہم کارندے کی ہلاکت کا دعویٰسکھر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پنوعاقل کے کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں پنجاب کے اندھڑ گینگ کا اہم کارندہ سانول سکھانی ہلاک ہو
مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرول کی قیمت کم کر کےگیس کےریٹ بڑھادیئے:سراج الحقحکومت نے پٹرول کی قیمت کم کر کےگیس کےریٹ بڑھادیئے:سراج الحقامیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کر رہے ہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں کر رہا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریفیض آباد دھرنا نظرثانی کیس:28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا
مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیںاداکارہ ماہرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیںپاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔اداکارہ کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد
مزید پڑھ »

امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیاامریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیاامریکی ایوان نمائندگان نے حکومتی اخراجات کا بل منظور کرلیا، ایوان میں 209 ڈیموکریٹس اور 126 ریپبلکنز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:49:33