عراق کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟
عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفیٰ منظور کرلیا جس کا اعلان انہوں نے دو روز قبل کیا تھا۔
پارلیمنٹ کے میڈیا آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘عراقی پارلیمنٹ صدر مملکت کو نئے وزیراعظم کی نامزدگی کے لیے کہے گی’۔ خیال رہے کہ عراقی وزیر اعظم 29 نومبر کو عراق کے بااثر مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی کے مطالبے پر اپنے عہدے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا تھا جس کو مظاہرین پہلی کامیابی قرار دیتے ہوئے پوری حکومت اور کرپٹ سیاست دانوں کے استعفے تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا تھا۔
عادل عبدالمہدی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ‘آیت اللہ کے مطالبے اور دیگر سہولت کاروں کے جواب میں اپنا استعفیٰ پارلیمنٹ میں پش کروں گا اور ان سے مطالبہ کروں گا کہ وہ حکومت کی قیادت سے میرا استعفیٰ منظور کریں’۔پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کے استعفے کی منظوری کے باوجود پولیس اور میڈیکل ذرائع کا کہنا تھا کہ بغداد سمیت عراق کے مختلف علاقوں میں کشیدگی جاری ہے اور دارالحکومت میں سیکیورٹی فورسز نے ایک شہری کو ہلاک اور دیگر 9 افراد کو زخمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرتشدد ہنگاموں کے بعد عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلانبغداد : عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پرتشددہنگاموں کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ عراق میں
مزید پڑھ »
مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
Nazeer Naji : نذیر ناجی :-عراقی وزیراعظم کا استعفیٰعراق میں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری احتجاج میں 400 شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے‘ تاہم وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں یہ نہیں بتایا گیا پڑھیئے نذیر ناجی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیاعراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی المتنفیقی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا AdelAbdulMahdi PrimeMinister Iraq Announced Resignation