عراق: عوام کا احتجاج جاری، پارلیمنٹ میں نئے انتخابی قوانین کی منظوری -

پاکستان خبریں خبریں

عراق: عوام کا احتجاج جاری، پارلیمنٹ میں نئے انتخابی قوانین کی منظوری -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

عراق: عوام کا احتجاج جاری، پارلیمنٹ میں نئے انتخابی قوانین کی منظوری ARYNewsUrdu

عراق میں پارلیمنٹ نے نئے انتخابی قوانین متعارف کروانے کے لیے منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب امیدوار انفرادی حیثیت میں بھی انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔ اس سے قبل قانون کے مطابق ووٹرز صرف سیاسی جماعتوں کی فہرستوں میں سے کسی ایک کو چننے کا اختیار رکھتے تھے۔

عراق میں پارلیمان کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اس سلسلے میں رائے دہی کے بعد بتایا کہ اب انتخابی اضلاع بھی بنائے جائیں گے۔عراق کے دارالحکومت بغداد اور ملک کے جنوبی حصے ميں لگ بھگ دو ماہ سے عوام سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ملک میں انتخابی اصلاحات اور سیاسی تبدیلیاں کی جائیں جب کہ ملک میں ہر سطح پر نظام میں تبدیلی اور خاص طور پر بدعنوانی کا خاتمہ کیا جائے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت کی جانب سے نوکریاں دی جائیں اور عراقیوں کو بہتر شہری سہولیات فراہم کرنے کے لیے فوری اور ٹھوس...

پُرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچا ہے جب کہ احتجاج کا راستہ روکنے اور مظاہرین کو پیچھے دھکیلنے کے لیے فورسز کی جانب سے طاقت کا استعمال بھی کیا گیا۔ اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس کی مذمت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت کا حکممعروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت کا حکممعروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت کا حکم SaudiArabia Murder SaudiJournalist DeathSentence Court KhashoggiMurder Khashoggi KSAmofaEN saudiarabia KSAMOFA KingSalman realDonaldTrump StateDept
مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابرپنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابرلاہور (ڈیلی پاکستان آن  لائن) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج
مزید پڑھ »

جامعہ ملیہ کے طلبہ کا دہلی میں امیت شاہ کی رہایش گاہ تک مارچ کا اعلانجامعہ ملیہ کے طلبہ کا دہلی میں امیت شاہ کی رہایش گاہ تک مارچ کا اعلانجامعہ ملیہ کے طلبہ نے دہلی میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی رہایش گاہ تک مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہسعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہسعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ SaudiArabia JamalKhashoggi TrumpAdministration People SentencedToDeath realDonaldTrump
مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیعآمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 جنوری تک توسیع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 04:25:33