عظیم کھلاڑیوں کے درمیان خود کو پا کر بہت خوش ہوں، ظہیرعباس ZaheerAbbas ICCHallOfFame JacquesKallis LisaSthalekar ICC DawnNews
ظہیرعباس کے ساتھ آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر اور جنوبی افریقہ کے کیلس کو بھی شامل کیا گیا—فوٹو:آئی سی سی
کرکٹ میں ایشین بریڈمین کے نام سے مشہور 73 سالہ ظہیرعباس نے 1970 سے 1980 کے دوران نہ صرف پاکستان کی نمائندگی کی بلکہ انگلش کاؤنٹی گلوسسٹر شائر کی جانب سے بھی کرکٹ کھیلی۔آئی سی سی کا کہنا تھا کہ 'آئی سی سی ہال آف فیم میں اب تک باقاعدہ نظام کے تحت 93 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا ہے، جس کے لیے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے وہ کھلاڑی اہلیت رکھتے ہیں اور وہ کھلاڑی جنہوں نے اپنا آخری میچ 5 برس پہلے کھیلا...
پاکستان کے سابق عظیم بلے باز واحد کھلاڑی ہیں جسنے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری بنائی اور آئی سی سی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ کے دنیا بھر میں موجود لاکھوں مداحوں کی جانب سے ظہیرعباس کو مبارک باد دیتا ہوں۔ احسان مانی نے کہا کہ 'وہ آئی سی سی کی جانب سے اس اعزاز کے حق دار تھے اور امید ہے اس سے اگلی نسل بھی مثال پکڑے گی'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
مزید پڑھ »
ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معافای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزازایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزاز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پہلی جنگ عظیم سے آج تک مشرق وسطیٰ ـ بحران کی آماجگاہ رہا - ایکسپریس اردومصر کے بعد سلطنت عمان اور اب عرب امارات نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا
مزید پڑھ »
سی این جی اسٹینشز بند کرنے کا فیصلہ -کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹینشز کو بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کو مختلف گیس فیلڈ سےگیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کےالیکٹرک کو20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے۔ شہر بھر …
مزید پڑھ »