علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نیا ٹرمینل بن رہا ہے جس کے بننے سے اندرون اور بیرون ملک جانے والوں کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی، نئے ٹرمینل کی بلڈنگ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سول ایوییشن اتھارٹی کے پروجیکٹ ڈاکٹر توقیر اقبال کے مطابق ستمبر 2026 میں یہ پروجیکٹ مکمل ہو جائے گا ۔
نئے ٹرمینل پر مسافروں کو لمبی قطار یا انتظار نہیں کرنا پڑے گا جبکہ سامان گم ہونے کا خطرہ بھی کم ہو جائے گا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نیا ٹرمینل بن رہا ہے جس کے بننے سے اندرون اور بیرون ملک جانے والوں کو مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی، نئے ٹرمینل کی بلڈنگ پر کام تیزی سے جاری ہے۔
کسٹم انسپیکشن اور دیگر اداروں کی سیکیورٹی چیک 12 سے بڑھا کر 24 ہو جائے گی جبکہ پیسنجر کے بورڈنگ برج 4 سے بڑھا کر 6 کر دیے گئے ہیں اور بیگیج لگج کے لیے ’’کنویر بیلٹ‘‘ کی تعداد 2 سے بھی 6 ہو جائے گی۔ نیا ٹرمینل بننے سے سالانہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد مسافر بآسانی سفر کر سکیں گے۔ نئے ٹرمینل کی بلڈنگ 15 سے 20 سال کی کپیسٹی کو سامنے رکھ کر بنائی جا رہی ہے۔ نئی بلڈنگ سے نہ صرف امیگریشن بلکہ دیگر مسائل بھی حل ہوں گے، خاص طور پر حج اور عمرہ زائرین کے لیے بھی کافی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔
एयरपोर्ट نیا ٹرمینل مسافر سہولیات سول ایوییشن اتھارٹی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشپرواز سے 312 مسافروں اور کریو اسلام آباد پہنچا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملےنے مسافروں کا استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹباچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت نے ایم پاکس کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ میں 30 مسافروں کو انسانی سہاجات کی شبہات پر اترانے پر مجبورکراچی ایئرپورٹ کی آثریت نے ایک روز میں 30 مسافروں کو انسانی سہاجات کی شبہات پر اترانے پر مجبور کر دیا۔ فنڈز کی کمی اور ہوٹل Bookings کی عدم موجودگی ہی سب سے بڑی وجہ تھی۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عابد شیروانی اور علامہ اقبال کا پیغامڈاکٹر عابد شیروانی کا علامہ اقبال سے محبت اور ان کی شاعری کو پسند کرنا ان کی محبتِ عالمِ اسلام کی دلیل ہے۔
مزید پڑھ »
تمیم اقبال نے آنر کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبنگلا دیش کے مشہور کرکٹر تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرلبابراعظم کو چیئر لیڈر بننے کے بجائے اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں
مزید پڑھ »