علما کے مقابلے پرعلما کو لایا جارہا ہے، ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں: فضل الرحمان

Jui خبریں

علما کے مقابلے پرعلما کو لایا جارہا ہے، ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں: فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

2019 میں ایک نیا نظام ہمیں دینا چاہا وہ صرف ایک معاہدہ ہے، معاہدے کے بعد ایگزیکٹو آرڈر کے تحت ایک ڈائریکٹوریٹ قائم کیا گیا: سربراہ جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام کے سبراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں مگر ہمیں دھکیلا جارہا ہے، حکومت معاملے کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائے،

انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم میں ہم نے ان کو 34 شقوں سے دستبردار کرایا، بل پر تمام جماعتیں متفق ہوئیں بل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پاس ہوا، بل پر تمام جماعتیں متفق ہوئیں بل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے پاس ہوا، دیگر بلوں پر دستخط کیے گئے ایک اس بل کو کیوں واپس بھجوایا گیا؟ ہر مدرسہ آزاد ہے کہ کہیں بھی رجسٹریشن کرائے تو آج کیوں مجبور کیا جارہا ہے؟ ہم ریاست سے تصادم نہیں چاہتے ہیں، مدارس کی رجسٹریشن چاہتے...

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ہمیں اس وقت حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، ان کی تجویز قبول کرنا تو دور کی بات چمٹے سے بھی پکڑنے پر تیار نہیں، مدارس ہم بچا لیں گے حکمران ملک بچانےکیلئے فکر مند ہوجائیں، ملک کے ایک ایک مدرسے کی جنگ لڑ رہے ہيں۔ سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھاکہ مدارس کو کنٹرول کریں کیوں؟ امریکا اور مغرب چاہتا ہے، ہمیں بتائیں، قوم کے سامنے وہ معاہدے رکھیں انہوں نے کیا شرائط رکھے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہاربلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہارمدارس رجسٹریشن بل پردونوں ایوانوں سے منظوری کے باوجود صدرکے دستخط کیوں نہیں ہوئے؟ فضل الرحمان
مزید پڑھ »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن سے متعلق 2019 کے معاہدے میں تبدیلی منظور نہیں، علما کانفرنسمدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وزارت تعلیم کے ماتحت ہی رہنا چاہیے، علما کانفرنس میں شرکاء کا مؤقف
مزید پڑھ »

کوئی اپنی دولت یا بندوق سے پاکستان کا مالک نہیں بن سکتا، امیر جماعت اسلامیکوئی اپنی دولت یا بندوق سے پاکستان کا مالک نہیں بن سکتا، امیر جماعت اسلامیمنظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جا رہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتار پر اظہار برہمیسندھ ہائیکورٹ کا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتار پر اظہار برہمیملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا، ایسے شخص کی کون پشت پناہی کررہا ہے جس کے اوپر سنگین الزامات ہیں: عدالت
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کے بارے ملاقات کیبلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کے بارے ملاقات کیپی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ کر مدارس بل کے بعض مسائل پر اہم بحث کی۔ بلاول نے میڈیا سے یقین دہانی کی کہ صدر مدارس بل کی منظوری کے لیے دستخط کر دیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:05:42