تبریز کے امام محمد علی الہاشم واحد شخص تھے جو حادثے کے بعد کئی گھنٹوں تک زندہ رہے اور ان کا رابطہ بھی ہوا تھا
علی الہاشم کئی گھنٹوں تک زندہ رہے؛ ہیلی کاپٹر حادثے کی آنکھوں دیکھی رودادایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر خارجہ، گورنر، رہبر اعلیٰ کے نمائندہ خصوصی، چیف گارڈ اور عملے کے 3 ارکان کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے تھےآذربائیجان سے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر جب ایران واپسی کے لیے روانہ ہوا تو اس کے ساتھ مزید دو ہیلی کاپٹرز نے بھی اُڑان بھری تھی جو بحفاظت اترگئے تھے ان میں سے ایک ہیلی کاپٹر میں غلام حسین اسماعیلی موجود تھے جنھوں نے حادثے کا مکمل احوال سنایا...
انہوں نے مزید بتایا کہ ہیلی کاپٹروں نے دوپہر ایک بجے کے قریب ٹیک آف کیا تھا اور علاقے میں موسم کی صورتحال معمول پر تھی۔غلام حسین اسماعیلی کے بقول پرواز کے 45 منٹ بعد صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے جو قافلے کا انچارج تھا، دوسرے ہیلی کاپٹروں کو حکم دیا کہ وہ قریبی بادل سے بچنے کے لیے اپنی اپنی اونچائی بڑھائیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ ریڈیو ڈیوائسز کے ذریعے صدر کے ہیلی کاپٹر سے رابطہ کرنے کی کئی کوششیں کیں لیکن ناکامی کا سامنا رہا جس کے بعد ان کے ہیلی کاپٹر نے اپنی پرواز جاری رکھی اور قریبی تانبے کی کان پر اترا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا؟ تحقیقات میں بڑا انکشافتہران : ایرانی حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹرحادثے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف سامنے آیا، جس میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی تباہی کے ایک گھنٹے بعد تک کون زندہ تھا۔
مزید پڑھ »
ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
مزید پڑھ »
مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر کتنا پرانا، حادثے کی وجہ کیا؟ایران کے صدر ابراہیم رئیسی جو گزشتہ روز ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے ان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر نصف صدی سے بھی زائد پرانا تھا۔
مزید پڑھ »