علی امین گنڈاپور کے گارڈز کواحتجاج میں گولی چلاتے ہوئے دیکھا گیا، وزیراطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

علی امین گنڈاپور کے گارڈز کواحتجاج میں گولی چلاتے ہوئے دیکھا گیا، وزیراطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پچھلی مرتبہ بھی جدیداسلحے، اسٹین گنز، ٹیئر گیس اور گرینیڈ سے مسلح جتھوں کے ساتھ وفاق پر لشکر کشی کی تھی، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں فائرنگ کی۔

پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ ریاست اور عوام کا نقصان چاہا ہے، تحریک انتشار نے پچھلی مرتبہ بھی جدید اسلحے، اسٹین گنز، ٹیئر گیس شیل اور گرینیڈ سے لیس مسلح جتھوں کے ساتھ وفاق پر لشکر کشی کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا کوئی احتجاج کبھی پرامن نہیں ہوا، یہ ملک میں بدامنی چاہتے ہیں، انہوں نے ہمیشہ سیاسی مفاد پر ریاست کے مفاد کو قربان کیا ہے،9 مئی اور 26 نومبر ملکی تاریخ کے سیاہ ترین دن ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچےپی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا پہنچ گئے تاہم اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »

صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پیصوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پیعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں جبر کیا گیا ہے، ہماری پارٹی کے ساتھعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں جبر کیا گیا ہے، ہماری پارٹی کے ساتھخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ دھرنا ایک تحریک ہے کہ عمران خان کی کال تک جاری رہے گی، اور ہماری پارٹی کے ساتھ جبر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجمانڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجماناب تک ہونے والے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ علی امین نے ذاتی جیب سے ادا کیے ہیں، ترجمان علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے میں تعلیم کے شعبے کیلئے بڑا اعلانوزیراعلیٰ کے پی کا صوبے میں تعلیم کے شعبے کیلئے بڑا اعلاناگلے مالی سال میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیس آدھی ہوگی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

اسلام آباد: حکومتی ٹیموں اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے، مذاکراتاسلام آباد: حکومتی ٹیموں اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے، مذاکراتبیرسٹر گوہر کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیا گیا، پی ٹی آئی قیادت حکومتی مذکراتی ٹیم کے رویےکو مثبت سمجھ رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:03:23