اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی۔علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملک فیصل ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے اور دلائل پیش کئے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا فیصل رشید نے فریقین کے دلائل سن کر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔سیشن جج فیصل رشید نے کیس کا فیصلہ...
وزارت خارجہ نے بھی دستاویزات کی تصدیق کی فیس بڑھا دی، نیا نرخ ...پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست ...Jul 06, 2024 | 03:05 PM
اسلام آباد توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور ہو گئی۔ علی امین گنڈاپور کی جانب سے ملک فیصل ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے اور دلائل پیش کئے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا فیصل رشید نے فریقین کے دلائل سن کر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔سیشن جج فیصل رشید نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ علی امین گنڈاپور پر توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ چند روز قبل انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسلام آباد کے دو تھانوں میں درج مقدمات میں علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے تاہم گزشتہ روز عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے پر علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے گئے تھے۔ افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کی اکثریت سعودی عرب میں قائم مختلف مشنز سے جاری ہونے کا انکشاف، معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریعلی امین گنڈاپور کی غیرحاضری پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت برہم
مزید پڑھ »
اسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »
لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورعوام نکلے تو حکومت سمیت ان کے لانے والوخ کو بہت تکلیف ہوگی اور آواز دور تک جائے گی، علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،انسداد دہشتگردی عدالت ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کرنے کی سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عدم پیشی پر وارنٹ جاری...
مزید پڑھ »
توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کیخلاف ورزی کا کیس، علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورسیشن جج نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے سائفر کا معاملہ امریکی حکام سے ملاقات میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور امریکی پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ارکان کے ساتھ ملاقات میں سائفر کیس کا معاملہ اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے امریکہ سے آئے وفد نے ملاقات کی، وفد کی قیادت نیویارک کی ریاستی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فل روماس نے کی...
مزید پڑھ »