عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ فردوس عاشق اعوان PTIGovernment PMImranKhan TechnologyParks Education DigitalPakistan FirdousAshiqAwan PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official

عمران خان ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔جدید دور میں ٹیکنالوجی کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا، انسانی زندگی کا کوئی شعبہ ٹیکنالوجی کے بغیر مکمل نہیں۔اپنے ٹو ئٹرپیغام میں فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کانسٹ میں پاکستان کے پہلے خصوصی ٹیکنالوجی زون اور پارک کا افتتاح نئے پاکستان میں شعبہ ٹیکنالوجی کو دی

جانے والی خصوصی اہمیت کا مظہر ہے۔انہوں نے کہانسٹ کا یہ منصوبہ ایکیڈیمیا اور صنعت کے مابین پل کا کردار ادا کرے گا۔ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق و ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ یہ علم پر مبنی معیشت کے فروغ کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا۔یہ تخلیقی ذہنوں کو مل کر بیٹھنے کا پلیٹ فارم مہیا کرے گا اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھانےکی مواقع پیدا کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست، مسلم لیگ کو مزید مواد فراہم کرنے کی ہدایتفردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست، مسلم لیگ کو مزید مواد فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست پر مسلم لیگ ن سے مزید مواد فراہم کر نے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانشہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق اعوانعمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »

Babar Awan : بابر اعوان:-اور تری رہ گزر سدرۃالمنتہیٰBabar Awan : بابر اعوان:-اور تری رہ گزر سدرۃالمنتہیٰRead or teri rah ghuzr sidra tul muntaha Column by Babar Awan that is originally published on, Monday 09 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

Aslam Awan : اسلم اعوان:-پنجاب میں اقتدار کا نیا کھیلAslam Awan : اسلم اعوان:-پنجاب میں اقتدار کا نیا کھیلRead Punjab me iqtedar ka naya khail Column by Aslam Awan that is originally published on, Monday 09 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:12