اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،اس وقت سیاسی محاذپردونظریات کاٹکراؤ چل رہاہے،ایک نظریہ قومی دولت لوٹ کرمنی لانڈرنگ کے ذریعے باہر جائیدادیں اورمحلات تعمیر کرنیوالوں کاہے،دوسرانظریہ عمران خان کاہے جوقوم کی لوٹی گئی ایک ایک پائی وصول کرنے کے مشن پر کاربند ہیں۔پیراگون ہاو¿سنگ ریفرنس ،خواجہ سعد رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 دسمبر تک توسیع،قومی اسمبلی اجلاس کیلئے اسلام آبادجانے کی...
فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ جن کوعوام نے مائنس کیاوہ سازشوں سے خودکودوبارہ قابل قبول بنانے کیلئے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں،سازشیوں کومعلوم ہوناچاہیے کہ وہ پاکستان کی سیاست سے مائنس ہوچکے ہیں،انہوں نے کہا کہ کرپشن سے اپنی دولت کوپلس کرنے والے اب قوم کولوٹی گئی دولت واپس کردیںکراچی میں دو ماہ قبل قتل کی جانے والے خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، قاتل کون نکلا؟ پکڑا...
معاون خصوصی اطلاعات و نشریات کا مزید کہناتھا کہ سیاسی احتجاج کے ٹھیکے مولانا اورہمنواؤں کے سپرد ہیں،”دولت اورخودکو بچاؤ پلانز“اورسازشیں ناکامی سے دوچارہیں۔انہوں نے کہا کہ خود کو Relevant رکھنے کا آخری پلان بھی بری طرح فلاپ ہوچکا ہے۔اب انہیں سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا پلان اختیار کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں'
مزید پڑھ »
مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترینلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ چودھری برادران سے ملاقات ہوئی، ان کے کوئی تحفظات نہیں، مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
مزید پڑھ »
مائنس کون؟ گونج بڑھ گئی، ان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصافان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »
وزیراعظم کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں، معاون خصوصی | Abb Takk News
مزید پڑھ »