مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترین

پاکستان خبریں خبریں

مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ چودھری برادران سے ملاقات ہوئی، ان کے کوئی تحفظات نہیں، مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔

لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، قانون سازی کا اختیار رکھتی ہے۔ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ریویو میں جانا ہے یا قانون بنانا ہے؟

جہانگیر ترین نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور لیگ نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا۔ ہم تو ملکی معیشت کو بہتر کر رہے ہیں۔ اپوزیشن کا بویا ہوا ہم کاٹ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا صاحب کا پتا نہیں چلتا کبھی آتے کبھی جاتے ہیں۔ مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی درخواست بارے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ جن پر کیسز وہ سب لوگ باہر جانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کا خیال رکھنے کے لیے شہباز شریف موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو چیلنج کر سکے۔ ...پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو چیلنج کر سکے۔ ...' پی ٹی آئی کے اندر کوئی ایسا مائی کا لعل نہیں جو عمران خان کو چیلنج کر سکے۔ بلاول نے کہہ دیا کہ قانون سازی سے پہلے وزیر اعظم کو تبدیل کرنا پڑے گا لیکن کیا جنرل قمر جاوید باجوہ یہ گوارا کریں گے کہ ۔ ۔ ۔'
مزید پڑھ »

سندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیمسندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیمسندھ حکومت خراب نہیں،ناکام، اربوں کی کرپشن، ثبوتوں پر سب پریشان، کوئی نہیں بچے گا ہر ایک کی باری آئے گی، عمران خان، کامیاب جوان پروگرام کے چیک تقسیم ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھریپہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدریلگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، فواد چوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت تو لگتا ہے مریم نواز اپنی پارٹی سے ہی مائنس ہیں، مائنس ون کرتے کرتے اپوزیشن خود مائنس ہوتی جارہی ہے
مزید پڑھ »

نواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فوادنواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فوادنواز، شہباز کے بعد اب مریم بھی مائنس ہونے جارہی ہیں، فواد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینمریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف کی تیمارداری کیلئےان کےبیٹے موجود ہیں اور جن پرکیسزہیں وہ خودکوبچانےملک سےباہرجارہےہیں، اس لیے یہی کہہ سکتے ہیں کہ مریم نواز کے مائنس ہونےکاوقت آگیاہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:55:03