وزیراعظم کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں، معاون خصوصی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں، معاون خصوصی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 68%

FirsdousAshiqAwan PMImranKhan

اسلام آباد:معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری ایک پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پر دو نظریات کا ٹکراؤ چل رہا ہے ایک نظریہ قومی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر جائیدادیں اور محلات تعمیر کرنے والوں کا جبکہ دوسرا نظریہ عمران خان کا ہےجو قوم کی لوٹی گئی ایک ایک پائی وصول کرنے کے مشن پرکاربند ہیں۔انشاءاللہ عمران خان قومی دولت کی برآمدگی کی جدوجہد میں کامیاب و کامران ہوں...

عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں۔اس وقت سیاسی محاذ پر دو نظریات کا ٹکراؤ چل رہا ہے۔ایک نظریہ قومی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر جائیدادیں اور محلات تعمیر کرنے والوں کا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنہیں پاکستان کے عوام نے مائنس کیا ہے،وہ خود کودوبارہ قابل قبول بنانے کے لئے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں،سازشیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ پاکستان کی سیاست سے مائنس ہوچکے...

جنہیں پاکستان کے عوام نے مائنس کیا ہے،وہ سازشوں کے ذریعے خودکودوبارہ قابل قبول بنانے کے لئے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں۔سازشیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ پاکستان کی سیاست سے مائنس ہوچکے ہیں۔کرپشن سے اپنی دولت کو پلس کرنے والے اب مائنس کا شور مچانے کے بجائے قوم کو لوٹی گئی دولت واپس کردیںمعاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کرپشن سے اپنی دولت کو پلس کرنے والے اب مائنس کا شور مچانے کے بجائے قوم کو لوٹی گئی دولت واپس کردیں،لیگی قیادت عجب کرپشن کی غضب داستانوں کے مفرور ہیں جس نے پاکستان میں سیاسی احتجاج ٹھیکے پر اپنے...

لیگی قیادت عجب کرپشن کی غضب داستانوں کے مفرور ہیں۔پاکستان میں سیاسی احتجاج ٹھیکے پر ان کے رہبر مولانا اور ہمنواؤں کے سپرد ہے۔ "دولت اور خود کو بچاؤ پلانز" اور سازشیں ناکامی سے دوچار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں''عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں'
مزید پڑھ »

مائنس کون؟ گونج بڑھ گئی، ان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصافمائنس کون؟ گونج بڑھ گئی، ان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصافان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

پہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھریپہلے نواز پھر شہباز اور اب مریم مائنس ہونے جا رہی ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترینمائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترینلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ چودھری برادران سے ملاقات ہوئی، ان کے کوئی تحفظات نہیں، مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینمریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف کی تیمارداری کیلئےان کےبیٹے موجود ہیں اور جن پرکیسزہیں وہ خودکوبچانےملک سےباہرجارہےہیں، اس لیے یہی کہہ سکتے ہیں کہ مریم نواز کے مائنس ہونےکاوقت آگیاہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:42