عمران خان کےخلاف القادر ٹرسٹ کیس: گواہ بشریٰ بی بی کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کےخلاف القادر ٹرسٹ کیس: گواہ بشریٰ بی بی کا آج نیب میں پیش نہ ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

11:30 AM, 7 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, راولپنڈی: القادر ٹرسٹ کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج نیب راولپنڈی میں پیش

راولپنڈی: القادر ٹرسٹ کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس اور القادر ٹرسٹ کی زمین منتقلی کے کیس میں بشریٰ بی بی آج نیب میں پیش نہیں ہوں گی۔ واضح رہے نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو بطور گواہ تحقیقات کے لیے آج نیب میں طلب کیا گیا تھا۔ بشریٰ بی بی سے القادر ٹرسٹ کی دستاویزات اور اس کے ساتھ القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن، پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے منظوری کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا جبکہ القادر ٹرسٹ کو ملنے والے عطیات کی تفصیل بھی طلب کی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کا بیٹا مقدمے میں پھنس گئےعثمان بزدار فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کا بیٹا مقدمے میں پھنس گئےپنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے کے الزام میں سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت 8 اہم شخصیات کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ کرلیا
مزید پڑھ »

عثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹےکیخلاف رشوت ستانی کا مقدمہ درجعثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹےکیخلاف رشوت ستانی کا مقدمہ درجملزمان کیخلاف پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے کا الزام ہے، اینٹی کرپشن حکام
مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں تنخواؤں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیآئندہ بجٹ میں تنخواؤں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواؤں میں 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے تاہم تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہو گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:38:30