عمران فاروق قتل کیس:ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

عمران فاروق قتل کیس:ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی درخواست منظور - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

گواہوں کے بیانات کے لیے لندن میں انتظامات مکمل ہونے پر روزانہ کی بنیاد پر بیان ریکارڈ کروائیں گے، پراسیکیوٹر ایف آئی اے مزید پڑھیں ATC Islamabad FIA DawnNews

ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 کو لندن ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا تھا — فائل فوٹو: اے ایف پی

ایف آئی کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ عدالت کا آرڈر اٹارنی جنرل کو بھجوائیں گے جو یو کے بارڈر ایجنسی کو مطلع کریں گے اور یہ تمام کارروائی وزارت خارجہ کے ذریعے ہو گی۔یہ بھی پڑھیں:خٰیال رہے کہ 2 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں 3 برطانوی گواہان بھی اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے عدالت میں پیش ہوئے تھے جن میں برطانوی پولیس کے چیف انسپکٹر، سارجنٹ اور کانسٹیبل شامل تھے۔

برطانوی پولیس نے دسمبر 2012 میں اس کیس کی تحقیق و تفتیش کے لیے ایم کیو ایم کے قائد کے گھر اور لندن آفس پر بھی چھاپے مارے تھے، چھاپے کے دوران وہاں سے 5 لاکھ سے زائد پاؤنڈ کی رقم ملنے پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ہوئی تھی۔ یکم دسمبر 2015 کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کا اعلان کیا تھا۔

8 جنوری 2016 کو اس مقدمے میں ملوث ملزمان میں سے دو نے اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔ ملزم کاشف نے انکشاف کیا تھا کہ پارٹی کی قیادت سے حکم ملا تھا کہ عمران فاروق کو قتل کردو، انکشاف کے دوران انہوں نے بتایا تھا کہ ملزم معظم کو فون کرکے کوڈ ورڈ ’ماموں کی صبح ہوگئی‘ میں اطلاع دی، جس کا مطلب تھا عمران فاروق کو قتل کردیا گیا۔خیال رہے کہ ملزم کاشف کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ اس کا انتقال ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظورعمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں
مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس،عمران کی بریت درخواست پر فیصلہ موخرپارلیمنٹ حملہ کیس،عمران کی بریت درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےپی ٹی وی...
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر01:02 PM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی
مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدعمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov CabinetMeeting Decisions Economy ArmyChiefExtension
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:07:51