سماعت 12 دسمبر تک ملتوی ويڈيو لنک: DailyJang
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر کرتے ہوئے سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔جج راجہ جواد عباس نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ اس میں اور کئی ملزمان ہیں جنہوں نے عمران خان سے پہلے بریت کی درخواستیں دیں، لہذا ممکن نہیں کہ دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں کو چھوڑ کر عمران خان کی درخواست پر فیصلہ...
عدالت نے کیس میں آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرلیے اور ریمارکس دیئے کہ بریت کی تمام درخواستوں پر اکٹھا فیصلہ کریں گے۔ واضح رہے کہ اعجاز چوہدری، اسد عمر، جہانگیر ترین سمیت متعدد ملزمان نے بریت کی درخواستیں واپس لیں ، جبکہ کئی ملزمان کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »
پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی کی عدالت کو آج وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانا تھا
مزید پڑھ »
حملہ آور کے خاندان کی لندن برج واقعے کی مذمتلندن کی میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں عثمان خان کے خاندان کا کہنا تھا کہ عثمان کی اس حرکت نے انھیں بہت دکھ اور صدمہ پہنچایا۔ LondonBridge تفصیلات:
مزید پڑھ »
پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »
عثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوریعثمان بزدار کی لاہور میں خون کی بیماریوں کے علاج کیلئے ہسپتال بنانے کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar Lahore GOPunjabPK pid_gov
مزید پڑھ »