عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظور

پاکستان خبریں خبریں

عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں

تفصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میںڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی، ایف آئی اے پراسیکیوٹرنے ویڈیو لنک بیانات کیلئے درخواست دی جس پر وکلا صفائی نے ویڈیولنک کے ذریعے بیان پراعتراض کردیا،برطانوی گواہوں کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی ،مقتول عمران فاروق کی اہلیہ بھی گواہوں میں شامل ہیں۔

پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز نے کہاکہ گواہوں کے بیانات کیلئے لندن میں انتظامات کرنے ہیں، روزانہ کی بنیاد پر بیان ریکارڈ کروائیں گے، عدالت نے کہا کہ لگتا ہے آپ معاملہ موسم سرماکی چھٹیوں کے بعد تک لے جاناچاہتے ہیں، جج نے کہا کہ لندن پولیس کے تفتیشی افسر بیان قلمبند کرواچکے،ان پولیس افسران کوکیوں شامل کیاجنہوں نے صرف گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے؟وہ گواہ تو خود اس عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیں گے۔پراسیکیوٹر نے کہاکہ موقع آنے پر غیر ضروری گواہوں کو ترک کر دیا جائے گا،بعض گواہوں کے صرف 4 سے 6 لائنوں کے...

جج نے کہاکہ درخواست منظوری پرہائی کمیشن میں بیان ریکارڈکرانےکاکہاجائےگا،ایف آئی اے نے مزید 32 برطانوی گواہوں کی لسٹ پیش کردی،برطانوی فنگرپرنٹ ایکسپرٹ، فرانزک ماہرین بھی گواہوں میں شامل ہیں،اس کے علاوہ لندن اکیڈمی آف مینجمنٹ سائنسز کے ڈائریکٹر بھی گواہوں میں شامل ہیں،ایف آئی اے نے کہاکہ ویڈیولنک کے انتظامات کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدعمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خانبہت مطمئن ہوں، قوم کو معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں ملیں گی ۔وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov CabinetMeeting Decisions Economy ArmyChiefExtension
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan Opposition pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم عمران خان کا فوکس کسی کو ٹارگٹ کرنے پر نہیں، شہزاد اکبر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نےمنہ کی کھائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:32:36