عمران خان اپوزیشن رہنماﺅں کے گھروں پر حملے کروا رہے ہیں،مصدق ملک کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان اپوزیشن رہنماﺅں کے گھروں پر حملے کروا رہے ہیں،مصدق ملک کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہاہے کہ عمران خان

اپوزیشن رہنماﺅں کے گھروں پر حملے کروا رہے ہیں، اپوزیشن نے جب کہا کہ ملکی سلامتی سے متعلق قانون سازی میں تعاون کریں گے تو عمران خان نے الزامات لگانا شروع کردیئے ۔جیونیوز کے پروگرام ”آپس کی بات “ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان اپوزیشن رہنماﺅں کے گھروں پر حملے کروا رہے ہیں، اپوزیشن نے جب کہا کہ ملکی سلامتی سے متعلق قانون سازی میں تعاون کریں گے تو عمران خان نے الزامات لگانا شروع کردیئے ۔ حکومت کہہ رہی ہے کہ لندن میں میں جنہوں نے مظاہرہ کیا وہ غصے میں تھے تو احتجاج کرنیوالوں نے...

ان کا کہناتھا کہ اگر اپوزیشن بلیک میل کررہی ہے تو حکومت تلخ کلامی کیوں کررہی ہے ؟ حکومت کو سخت الفاظ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر ہم بلیک میل کررہے ہیں تو ایک وزیر اعظم کو مافیا اور چور کہنے کی کیا ضرورت ہے ؟ کیونکہ معاملات تو عدالتوں میں طے ہونے ہیں ۔اگر حکومت قانون سازی کرناچاہتی ہے تولوگوں کے گھروں پر حملے کیوں کروا رہی ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دائروں کے راہی تھے منزلیں کہاں ملتیںImran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دائروں کے راہی تھے منزلیں کہاں ملتیںعدالت کی طرف سے قانون سازی کے لیے چھ ماہ دیئے گئے تھے لیکن لگتا ہے کہ حکومت نے اس ڈیڈ لائن کو اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنے اور دیوار سے لگانے کی مہلت سمجھ لیا ہے ۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhan pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں''عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں'
مزید پڑھ »

سارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خانسارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خانسارک چارٹر اہم ہے، علاقائی ترقی،برابر مواقع پر یقین رکھتے ہیں، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گےوزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان آج نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:06