نیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کا کام غیرقانونی ہے، نیب قانون آئین سے متصادم ہے۔ DailyJang
عمران خان نے کہا ہے کہ مختلف مقدمات میں قبل ازگرفتاری ضمانتیں کرانے کے لیے لاہور میں ہوں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 22 مئی تک مقدمات میں ضمانتیں لینے کا وقت دیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا ہے کہ نیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کا کام غیرقانونی ہے، نیب قانون آئین سے متصادم ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج نیب میں پیشی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آج نیب راولپنڈی نہ جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نوٹس میں عمران خان کو آج صبح 10 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلبی کا نوٹس دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کا 190 ملین پاؤنڈ کا کیس:عمران خان کو طلبی کا نیب نوٹس موصولنیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلبی کا نوٹس موصول کرا دیا۔
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کی منتقلی کا کیس : فیصل واوڈا کو بھی نیب طلبی کا نوٹس جاریاسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب) نے 190ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
نیب راولپنڈی میں آج پیشی، عمران خان کے نہ جانے کا امکانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج نیب میں پیشی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آج نیب راولپنڈی نہ جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
نیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیا ImranKhanPTI NAB NABRawalpindi Notice BushraBibi PTI ChairmanPTI AccountabilityCourt PMLNGovt AlQadirTrustCase ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
مزید پڑھ »
نیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی جمعرات کو طلب کر لیا Detail News: ImranKhanPTI NAB NABRawalpindi Notice BushraBibi PTI ChairmanPTI AccountabilityCourt PMLNGovt AlQadirTrustCase ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
مزید پڑھ »
زمان پارک جانے والے راستے سیل: حکومت پنجاب کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی گئی مہلت ختم، عمران خان نے نیب کے طلبی نوٹس کا جواب دے دیا - BBC Urduحکومت پنجاب کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی گئی مہلت کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے گذشتہ روز عمران خان کو زمان پارک میں موجود افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا اور اس ضمن میں آج دن دو بجے تک کارروائی عمل میں نہ لانے کے بارے میں کہا تھا۔ دوسری جانب عمران خان نے نیب کے طلبی نوٹس کا جواب جمع کرا دیا ہے۔
مزید پڑھ »