عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے

Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 8 mins agoافتتاح سے قبل وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے بی آر ٹی بس میں سفر کر کے تیاریوں کا جائزہ لیا۔

پشاور کا بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ 6 ماہ میں مکمل ہونا تھا، تاہم اسے 2 سال 10 ماہ بعد بالآخر مکمل کرلیا گیا۔ اس منصوبے میں 128 بسیں کوریڈور پر چلنے کو تیار ہیں۔ بی آر ٹی کے آرام دہ سفرکا کرایہ 10 سے 50 روپے ہوگا، جب کہ اس کی لمبائی 27 کلو میٹر کوریڈور پر مشتمل ہے، اس منصوبے میں 30 اسٹاپس فعال ہیں۔ وزیراعظم عمران خان آج 13 اگست کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہمراہ بس میں سفر کر کے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: وزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے | Abb Takk Newsپشاور: وزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بڑی خبر، وزیر اعظم عمران خان بی آر ٹی افتتاح کریں گےبڑی خبر، وزیر اعظم عمران خان بی آر ٹی افتتاح کریں گےبڑی خبر، وزیر اعظم عمران خان بی آر ٹی افتتاح کریں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعظم عمران خان کل پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی پرویزخٹک نے لوگوں کیلئے شروع کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےوزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعظم عمران خان کل پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی پرویزخٹک نے لوگوں کیلئے شروع کی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا،وفاقی
مزید پڑھ »

عمران خان کواقتدارمیں آنےکاشوق تھا،اب جانےکاخوف ہے،مریم نوازعمران خان کواقتدارمیں آنےکاشوق تھا،اب جانےکاخوف ہے،مریم نوازعمران خان کو اقتدارمیں آنے کا شوق تھا، اب جانے کا خوف ہے، مریم نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:49:13