عمران خان ملنا چاہیں گے تو ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، مولانا فضل الرحمان

Imran Khan خبریں

عمران خان ملنا چاہیں گے تو ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، مولانا فضل الرحمان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کے لیے کوئی باضابطہ پیغام نہیں ملا، جے یو آئی سربراہ

پشاور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ہم سے ملنا چاہیں گے تو اس حوالے سے ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کرینگے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کے لیے انہیں کوئی باضابطہ پیغام نہیں ملا اور اگر عمران خان ملنا چاہیں گے تو بھی ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے۔ جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ گلہ ہے کہ عام انتخابات میں ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، انتخابات میں کچھ لوگ استعمال ہوگئے مگر جے یو آئی نے استعمال ہونے سے انکار کیا۔

انہوں نے کہا کہ 26 ویں ترمیم میں ہماری جماعت نے شخصیت کے بجائے اداروں کی مضبوطی کو مقدم رکھا، مدارس کی رجسٹریشن پر طے شدہ معاملات کو خواہ مخواہ چھیڑا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا خیبر پختونخوا میں حکومت کی کہیں رِٹ نظر نہیں آرہی، ڈی آئی خان، بنوں اور ٹانک عملاً دہشت گروں کے حوالے ہیں جبکہ ٹانک سے عدالتیں اور سرکاری دفاتر بھی ڈی آئی خان منتقل ہوچکے ہیں۔یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئیآج جس طرح سے آئینی بینچ بنایا گیا ہے یہ سپریم کورٹ پر حملہ ہے، مولانا فضل الرحمان اور ہم حکومتی قانون سازی پر ایک جیسا مؤقف رکھتے ہیں: پی ٹی آئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، وہ فوراً کر دیں گےایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گروپ ایڈیٹر ایاز خان کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ بل میں کوئی ردوبدل نہیں کریں گے۔
مزید پڑھ »

عمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان اعلان کر کے کہ اگر مذاکرات ناکام رہیں تو 14 دسمبر سے نافرمانی کی تحریک شروع کریں گےعمران خان نے حکومت کو خبر کی ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔
مزید پڑھ »

شام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیانشام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیاناقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، آئندہ دنوں میں علاقائی رہنماؤں سے بات کریں گے اور امریکی حکام بھی بھیجیں گے: جو بائیڈن
مزید پڑھ »

کوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلیکوئی آئیگا تو ناں نہیں کریں گے، زبردستی مذاکرات نہیں کرا سکتے: اسپیکر قومی اسمبلیآیت الکرسی اور درود شریف پڑھ کر پھونکیں گے تو راستہ بنتا جائے گا، جس کی منت کرنا پڑی کریں گے حکومت کی کمیٹی بھی بن جائے گی: سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »

مدارس کی رجسٹریشن وزارت صنعت کو منتقل کرنےکی کوشش مسترد کرتے ہیں: طاہر اشرفیمدارس کی رجسٹریشن وزارت صنعت کو منتقل کرنےکی کوشش مسترد کرتے ہیں: طاہر اشرفیمولانا فضل الرحمان الگ قانون سازی کراناچاہتے ہیں تو حکومت جانے اور وہ جانیں، ہم تلخیاں نہیں چاہتے: چیئرمین پاکستان علما کونسل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:56:48