مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، وہ فوراً کر دیں گے

سیاسی خبر خبریں

مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، وہ فوراً کر دیں گے
MOLANA FADL UR REHMANPTIPPP
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 11 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 56%
  • Publisher: 53%

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گروپ ایڈیٹر ایاز خان کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ بل میں کوئی ردوبدل نہیں کریں گے۔

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، مولانا وہ فوراً کر دیتے ہیں۔ مولانا کی یہی خوبی ہے آج سے پہلے انھوں نے جو میڈیا ٹاک کی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ وہ کمزور وکٹ پر ہیں وہ اس دن بہت دفاعی انداز میں نظر آ رہے تھے اس کے بعد انھوں نے کمال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کو ساتھ بٹھایا اور بلے بلے کرا لی۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ جو مذاکرات کی بات ہے ہم نے کل بھی بات کی تھی کہ

مسلم لیگ (ن) کا اپنا مفاد اسی میں ہے کہ وہ سیاست کی ریس میں شامل ہو اور مذاکرات کرے۔ لیکن اس صورتحال کا ایک اور پہلو بھی ہے، اگر مسلم لیگ (ن) مذاکرات کرتی ہے تو عمران خان نے جو کچھ لینا ہے تو مسلم لیگ (ن) کے پاس جو چیز ہے وہی لینی ہے تو اس کے پاس کیا بچے گا۔ تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ آج قومی اسمبلی کا جو ماحول تھا جب سے یہ اسمبلی 8 فروری کے الیکشن کے بعد آئی پہلی دفعہ ایک جما ہوا ماحول تھا، کوئی جھگڑا نہیں ہوا، پر جوش دلائل، غصہ، قہقے، سب کچھ شامل تھا جو پارلیمنٹ کا حسن ہوتا ہے۔ تجزیہ کار نوید حسین نے کہا کہ ہمارے جو قانون ساز ہیں ارکان پارلیمان ہیں وہ یا تو بالکل بے خبر ہیں ان کو کچھ بھی نہیں پتہ یا وہ اپنے سیاسی مفاد کے لیے قومی مفاد کو بھی قربان کر دیں گے۔ میں کیوں کہہ رہا ہوں کہ ان کو کچھ بھی نہیں پتہ جس قانون کی مولانا فضل الرحمن بات کر رہے ہیں کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے منظور کیا ہے۔ تجزیہ کار محمد الیاس نے کہا مولانا فضل الرحمن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ بل میں کوئی ردوبدل نہیں کریں گے، حکومت نے 26 ویں آئینی ترامیم منظور کروانے کے لیے ان کی شرائط مانی تھیں اب حکومت کو انھیں کسی نہ کسی طریقے سے راضی کرنا پڑے گا۔ یہ بڑی حیرانگی والی بات ہے کہ جب بل پاس کروا رہے تھے پارلیمنٹ میں لیکر گئے تھے تواس پر گورنمنٹ بھی خاموش تھی اور اس کو پتہ ہی نہیں تھا کہ اس کے اثرات کیا ہوں گے، اب معاملات بگڑ گئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MOLANA FADL UR REHMAN PTI PPP PMLN MQM PARLIAMENT POLITICS PAKISTAN

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہرفیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہریہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کر رہی ہے پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

مufti منیب اور مفتی تقی عثمانی کے ساتھ بلے بلے کر دیاایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، مولانا وہ فوراً کر دیتے ہیں۔ مولانا کی یہی خوبی ہے آج سے پہلے انھوں نے جو میڈیا ٹاک کی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ وہ کمزور وکٹ پر ہیں وہ اس دن بہت دفاعی انداز میں نظر آ رہے تھے اس کے بعد انھوں نے کمال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کو ساتھ بٹھایا اور بلے بلے کرا لی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفوزیراعلیٰ کے پی ایپکس کمیٹی میں پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کریں گے: بیرسٹر سیفبانی پی ٹی آئی کی کال پر 24 نومبر کو ڈی چوک پہنچ کر حکومت کو سرپرائز دیں گے: مشیر وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ سست ہونے پر عدالت برہمعافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ سست ہونے پر عدالت برہمکیا پی ٹی اے کو نوٹس کر دوں کہ عدالت میں بھی انٹرنیٹ صحیح کام نہیں کر رہا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
مزید پڑھ »

کاش! یہ رقم عوام پر خرچ ہوتیکاش! یہ رقم عوام پر خرچ ہوتیپی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک بند کر کے ہمارا احتجاج کامیاب بنا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ادھار محبت کی قینچی ہےادھار محبت کی قینچی ہےکسی کو ادھار دے کر وہ رقم واپس حاصل کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:58:57