ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، مولانا وہ فوراً کر دیتے ہیں۔ مولانا کی یہی خوبی ہے آج سے پہلے انھوں نے جو میڈیا ٹاک کی تھی اس سے مجھے لگا تھا کہ وہ کمزور وکٹ پر ہیں وہ اس دن بہت دفاعی انداز میں نظر آ رہے تھے اس کے بعد انھوں نے کمال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کو ساتھ بٹھایا اور بلے بلے کرا لی۔
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی، مولانا وہ فوراً کر دیتے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کو ساتھ بٹھایا اور بلے بلے کرا لی۔ لیکن اس صورتحال کا ایک اور پہلو بھی ہے، اگر مسلم لیگ مذاکرات کرتی ہے تو عمران خان نے جو کچھ لینا ہے تو مسلم لیگ کے پاس جو چیز ہے وہی لینی ہے تو اس کے پاس کیا بچے گا۔
تجزیہ کار نوید حسین نے کہا کہ ہمارے جو قانون ساز ہیں ارکان پارلیمان ہیں وہ یا تو بالکل بے خبر ہیں ان کو کچھ بھی نہیں پتہ یا وہ اپنے سیاسی مفاد کے لیے قومی مفاد کو بھی قربان کر دیں گے۔
POLITICS PARLIAMENT PTI MUFTA MINIB MUFTI TAQI ELECTIONS
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنر سندھ خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، مفتی تقی عثمانینوجوانوں کو تعلیم دینا ایک عبادت ہے جو گورنر ہاؤس میں ادا کی جارہی ہے، معروف عالم دین
مزید پڑھ »
مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفیاگر وہ معاہدے سے منحرف ہورہے ہیں وہ جانیں اور حکومت جانے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
مزید پڑھ »
عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کا مقدمہعمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور خواتین کے ساتھ 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت راولپنڈی میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ گلشن جمال میں ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار، فوٹیج وائرلواردات کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون اور اس کے شوہر کو طلائی زیورات، پرس، موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا
مزید پڑھ »
عمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیاحکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد عمران خان نے عوامی نافرمانی تحریک کو مؤخر کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیااداکارہ نے بیٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کر دی
مزید پڑھ »